حیات ناصر ۔ جلد اوّل

by Other Authors

Page 496 of 749

حیات ناصر ۔ جلد اوّل — Page 496

443 کلاسیں بھی اسی مقصد کے لئے جاری فرمائیں اور صدر انجمن احمدیہ میں تعلیم القرآن کے لئے ایک الگ نظارت قائم فرمائی جو نظارت اصلاح و ارشاد تعلیم القرآن کہلاتی ہے اور اس سلسلہ میں بے شمار اقدامات فرمائے اور اپنی ساری خلافت کے دوران تعلیم و اشاعت قرآن پر زور دیا اور جماعت کے ہر طبقے اور ہر ذیلی تنظیم اور ہر ایک عہدیدار کو مختلف پیرایہ میں اس اہم فریضہ کی طرف توجہ دلائی۔