حصارِ

by Other Authors

Page 57 of 72

حصارِ — Page 57

کوئی سہارا نہ ہو، اس کی ساری زندگی خراب ہو سکتی ہے۔اس کے تصویر سے بھی انسان کا وجود لرزنے لگتا ہے۔لیکن میں جانتا ہوں کہ نہ مجھ پر ھے اثر ہے اور نہ آپ پر یہ اثر ہوگا۔کیونکہ میں بھی جانتا ہوں کہ ہمارا خدا موجود ہے جو ہمارے ساتھ ہمیشہ رہا ہے اور ہمارے ساتھ ہمیشہ رہے گا۔اور آپ بھی جانتے ہیں۔اس لئے جب میں آپ سے بات کرتا ہوں تو ڈرانے کے لئے یہ بات نہیں کرتا۔صرف بنانے کے لئے کہ آنکھیں کھول کر وقت گزاریں۔اس دور میں یعنی شہداء کی جو شرارت ہے اس میں ایک مکمل کے کے تابع پاکستان میں جماعت احمدیہ کے مرکزہ کو ملیامیٹ کرنے کا ارادہ تھا اور جماعت احمدیہ کی ہر اس انسٹی ٹیوشن ، ہر اس تنظیم پر ہاتھ ڈالنے کا ارادہ تھا۔جس کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔پچنا نچہ سب سے پہلے انہوں نے ایسے قانون بنائے جن کے نتیجہ میں خلیفہ وقت پاکستان میں رہتے ہوئے خلافت کا کوئی بھی فریضہ سرانجام نہیں دے سکتا۔۔۔خلیفہ وقت اگر پاکستان میں اسلام علیکم بھی کہے تو حکومت کے پاس یہ ذریعہ موجود ہے اور وہ قانون موجود ہے جس کو بروئے کار لا کر وہ اسے پکڑ کر تین سال کے لئے جماعت سے الگ کر سکتے ہیں اور یہی نیست تھی اور ابھی بھی ہے۔چنانچہ میرے آنے سے پہلے دو تین دن کے اندر جو واقعات ہوئے ہیں اُن کا اس وقت تو ہمیں پورا علم نہیں تھا کیونکہ خدا کی تقدیر نے خاص رنگ میں میرے باہر بھجوانے کا انتظام فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خلافت کے قلع قمع کی ایک نہایت بھیا تیک سازش تھی میں کی پہلی کڑی