حصارِ

by Other Authors

Page 22 of 72

حصارِ — Page 22

کا قیام انسان کے بس کا روگ نہیں خدا کا کام ہے اور لِيَسْتَخْلِفَتَهُمْ اس پر سند ہے۔یس روئے زمین پر جماعت احمدیہ ہی ایسی جماعت ہے جس میں خدا کی قائم کر دہ خلافت موجو د ہے اور جس کی برکت سے اتحاد و یکجہتی کی نعمت میسر ہے۔فالحمد للہ علی ذلك