ہجرت سے وصال تک

by Other Authors

Page 37 of 142

ہجرت سے وصال تک — Page 37

۳۷ ماں۔اللہ پاک نے آپ کی خوشی کا سامان بھی کیا۔آپ کو یاد ہے نبوت کے دسویں سال شوال کے مہینے میں حضرت عائشہ صدیقہ رض بنت حضرت ابو بکر صدیق رض سے آپ کا نکاح ہوا تھا۔رخصتانہ نہیں ہوا تھا کیونکہ آپ کی عمر کم تھی۔اب ہجرت کے دوسرے سال جبکہ آپ نے کی عمر بارہ سال ہو گئی تھی سیرت خاتم النبیین ص۲۴۵) مارچ اپریل میں شوال میں آپ کا رخصت نہ ہوا۔کم عمری کی وجہ سے اپنی گھڑیاں بھی ساتھ لائیں۔آپ کی محبت اور تربیت میں رہ کر غیر معمولی ذہانت کا ثبوت دیا یادداشت بہت تیز تھی۔آپؐ سے جو احادیث روایت ہوئی ہیں اُن کی تعداد دو ہزار دو سو دس تک پہنچی ہے۔آپ نے طویل عمر پائی۔آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد قریباً اڑتالیس سال زندہ رہیں۔۶۸ سال عمر پائی۔آپؐ نے فرمایا تھا۔آدھا دین عائشہ۔سیکھو یا آپ عورتوں اور مردوں کو تعلیم دیتیں۔بہت عبادت کرنے والی اور دوسروں کی خدمت کرنے والی خاتون تھیں۔اللہ یاک عورتوں کو اُن کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔سے سب بچہ - اللهم آمين ماں۔اب میں آپ کو ایک اور خوشی کی بات بتاؤں گی اسی سال ذوالج کے مہینے میں آپ کی لاڈلی بیٹی ، حضرت خدیجہ الکیرلی ضم کی نشانی ، حضرت فاطمتہ الزہرا کا رخصتانہ ہوا حضرت علی ہو نے زرہ بیچ کر شادی کے ه طبقات جلده ص ۵۳