حفظِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات — Page 200
حفظ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور برکات (200 مسیح موعود علیہ السلام نے قرآن شریف یاد کرنے کی تحریک فرمائی تھی۔“ الفضل 3 دسمبر 1947ء) ذیل میں بعض ان احباب کے نام درج ہیں جنہوں نے ذاتی شوق سے خود قرآن کریم یاد کرنے کی سعادت پائی۔حضرت چوہدری نصر اللہ خان صاحب ( سابق ناظر اعلی قادیان ، والد محترم مکرم چوہدری سر ظفر اللہ خان صاحب سابق وزیر خارجہ پاکستان ) حضرت صوفی غلام محمد صاحب بی اے (سابق ناظر اعلی ثانی ، وناظر مال خرچ) عملا مکرم ڈاکٹر بدرالدین صاحب ( پسر حضرت خان مولوی فرزند علی صاحب مرحوم ( ناظر مال) مکرم شیخ محبوب عالم خالد صاحب کے بڑے بھائی) مکرم حافظ غلام محمد صاحب (سابق مربی ماریشس) مکرم ڈاکٹر مسعود احمد صاحب سرگودھا (پسر مکرم بھائی محمود احمد صاحب ڈنگوی) مکرم حافظ عبدالسلام صاحب (سابق وکیل المال ثانی تحریک جدید ) عمل مکرم ماسٹر سعد اللہ صاحب ربوہ (واقف زندگی تعلیم الاسلام ہائی سکول میں استادر ہے ) مکرم مولانا مبشر احمد کاہلوں صاحب (مفتی سلسلہ احمد یہ وایڈیشنل ناظر دعوت الی اللہ ) مکرم چوہدری مبارک مصلح الدین صاحب ( وکیل التعلیم تحریک جد یدر بوده) مکرم مرزا محمود احمد صاحب (مربی سلسلہ احمدیہ ) اس کے علاوہ بعض اور بھی احباب ہیں جنہوں نے قرآن کریم یا د کر نے کی توفیق پائی ہے۔