حضرت شہزادہ سید عبدالطیف شہید ؓ

by Other Authors

Page vi of 114

حضرت شہزادہ سید عبدالطیف شہید ؓ — Page vi

ایک ایمان افروز روایت ۷ار جنوری ۱۹۰۳ء کا واقعہ ہے کہ حضرت مسیح موعود، حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحب کے ساتھ احاطہ کچہری جہلم میں تشریف فرما تھے کہ حضرت شہید مرحوم نے عرض کیا حضور! دل من می خواهد که پیش محمد حسین بروم که مرا از کابل نظر آمد و شمارا که نزدیک ترین هستید نظر نیامد حضور! میرا دل چاہتا ہے کہ (مولوی) محمد حسین کے پاس جاؤں (اور کہوں ) مجھے تو کابل سے نظر آ گیا مگر تمہیں جو سب سے نزدیک ہو کچھ دکھائی نہ دیا۔بیان جناب اللہ دتہ صاحب 7 ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر قادیان مورخہ ۲۷ دسمبر ۱۹۳۹ء منقولہ روایات جلدے صفحہ ۴۰۳