حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ

by Other Authors

Page 9 of 18

حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ — Page 9

15 14 17 / اپریل 1917 ء کو آپ بخیریت انگلستان پہنچ گئے اور پہنچتے ہی حضرت خلیفہ المسیح الثانی کو ناردیا کہ Reached London Safely Mufti Sadiq (الفضل 24 را پریل 1917ء) سفر امریکہ دسمبر 1920ء کا جلسہ سالانہ قادیان جماعتی روایات کے مطابق منعقد ہور ہا تھا۔جماعت احمدیہ کے امام حضرت خلیفتہ المسیح الثانی نے 27 دسمبر کی تقریر میں جماعت احمدیہ کے جانثار اور فدائی فرزندوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: تمہیں ساری دنیا کے لئے (مربی) بنایا گیا۔اس فرض ( دعوت الی لندن میں حضرت مفتی صاحب کی دعوت الی اللہ سے سب سے پہلے جس شخص کو اللہ ) کے بھی دو حصے ہیں۔اوّل اپنے مذہب والوں کو امر بالمعروف سلسلہ احمدیہ میں داخل ہونے کی توفیق ملی اس کا نام سپیر و Sparrow) تھا۔کرنا۔دوسرے غیروں میں ( دعوت الی اللہ ) کرنا۔۔۔۔۔۔خدا کا وعدہ ہے کہ الی الفضل 12,9 جون 1917ء) ہم کامیاب ہوں گے۔اگر چہ ہم بہت کمزور ہیں۔مگر خدا طاقتور ہے۔ہم Sparrow عربی زبان کے لفظ عُصفور سے نکلا ہے جس کے معنے چڑیا کے نے افغانستان میں، ایران میں مشن قائم کرنے ہیں۔امریکہ کے متعلق ایک ہیں۔گویا یہ پہلا سفید پرندہ یا چڑیا تھی جو حضرت مفتی صاحب نے لندن میں آ کر پکڑی۔رویا میں نے پہلے سنائی تھی اب ایک اور ہوئی ہے۔مفتی صاحب عنقریب ایک اور شخص نے بھی مفتی صاحب کے ذریعے بیعت کی جس کا نام برڈ (Bird) انشاء اللہ امریکہ چلے جائیں گے۔" تھا۔عجیب اتفاق ہے کہ پہلے جس شخص نے بیعت کی اس کا نام Sparrow یعنی چڑیا تھا۔یہ دوسرے صاحب تھے جس کے معنے پرندہ کے ہیں۔الفضل 12۔9 جون 1917 ء) (الفضل 8 جنوری 1920ء) چنانچہ حضرت مفتی صاحب اپنے پیارے امام کے ارشاد کے مطابق انگلستان کی زمین کو خیر باد کہتے ہوئے 26 جنوری 1920ء کو بعزم امریکہ لندن سے روانہ ہوئے۔دعوت الی اللہ کے شوق اور جذبے سے سرشار حضرت مفتی محمد صادق صاحب گویا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئی کے مطابق کہ لندن شہر میں میں نے سفر میں بھی مسلسل موقع محل کے مطابق دعوت الی اللہ کرتے چلے گئے۔یہاں تک کہ بہت سے سفید پرندے پکڑے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے اس پیشگوئی کو ایک پہلو سے ظاہری الفاظ میں بھی پورا کر دیا۔دوران سفر آپ کے ذریعے 5 چینی باشندے جماعت احمدیہ میں داخل ہو گئے۔( الفضل 26 اپریل 1920 ء )