حضرت مفتی محمد صادق صاحب ؓ — Page 121
حضرت مفتی محمد صادق علی اللہ تعالیٰ عنہ پہلے تمہارا فرض ہے کہ اُسے واقف کرو پھر اگر تصدیق کرے تو بہتر ، ورنہ اُس کے پیچھے اپنی نماز ضائع نہ کرو اور اگر خاموش رہے، نہ تصدیق کرے اور نہ تکذیب ، تو وہ بھی منافق ہے۔اس کے پیچھے نماز نہ پڑھو۔“ وحدت شہود، وحدت وجود کا مسئلہ حضرت اقدس علیہ السلام مسیح موعود علیہ السلام نے فرمایا: ( ذکر حبیب ص 299) 121 ایک سمندر ہے جس میں سے سب شاخیں نکلتی ہیں مگر ہمیں شہودیوں والی بات درست معلوم ہوتی ہے کیونکہ قرآن شریف کے شروع ہی میں تو کہا ہے الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِين علمین کا رب تو اس سے معلوم ہوتا ہے کہ رب اور ہے اور عالم اور ہے۔ورنہ اگر وحدت وجود والی بات صحیح ہوتی تو رَبُّ العین ہوتا۔“ ہر رقعہ پر السلام علیکم لکھنا حضرت مفتی صاحب فرماتے ہیں: (ذکر حبیب 316-317) مجھے یاد ہے کہ ایک دفعہ مکرم میاں معراج دین صاحب عمر نے کسی بات کے دریافت کرنے کے واسطے ایک چھوٹا سا دوسطر کا رقعہ حضرت مرزا صاحب مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں لکھا۔حضرت نے چند لفظوں میں اس کا جواب دے دیا مگر پہلے السلام علیکم ورحمتہ اللہ لکھا اور پھر لکھا کہ ہر رقعہ پر مضمون سے قبل السلام علیکم لکھا کریں۔میاں صاحب کے رقعہ پر السلام علیکم نہ تھا۔“ تاریخ احمدیت لا ہور صفحہ 104 ) حَتَّى تَوَارَتُ بالحجاب 27 را پریل 1908ء کو حضرت مسیح موعود علیشام قادیان سے لاہور کے لئے روانہ ہوئے۔قیامِ لاہور میں خطوط کے جواب لکھنے کے لئے مفتی صاحب کو طلب فرمایا۔آپ تعمیل ارشاد میں لاہور