حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 54 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 54

۵۲ ماحول دینے کے لئے اور ان کی اخلاقی اور روحانی تربیت کے لئے نیز مغربی اقوام کے ساتھ تعلقات بڑھانے کی غرض سے حضور نے ان ممالک میں وسیع قطعات زمین برائے عید گاہ ویکمیونٹی سنٹر نہ خریدنے کی تحریک فرمائی۔اسلام آباد ڈیلفورٹی انگلستان میں اور جرمنی اور ہالینڈ میں وسیع قطعات زمین حضور کی نیک خواہشات اور دعاؤں کا ثمر ہیں۔الحمد للہ۔۳۰۔انصار الله صف دوم کا قیام 1ء میں انصار اللہ کے سالانہ اجتماع پر حضو ر نے انصار اللہ کے صف دوم کے قیام کا اعلان فرمایا۔اسی میں ، ہم سے ۵۰ سال تک کی عمر کے انصار شامل ہیں۔آپ نے ان کے لئے درجوانوں کے جوان کی اصطلاح وضع فرمائی۔ان کا کام انصاراللہ کی نظم اور ان کے کاموں کو تیز سے تیز تم کرتا ہے۔نیز خدام کے ساتھ سرو سے سکیم میں بھی شامل ہوتا ہے۔سروسے ۳۱ - فولڈر شائع کرنے کی تحریک۔1ء میں سفر یورپ کے دوران اپنے جماعت کے تعارف۔اس کے مقاصد اور اس کے کاموں پر مشتمل فولڈر مختلف زبانوں میں شائع کرنیکی تحریک فرمائی۔۳۲ - احمدیت تعلیمی منصوبه حضرت مسیح موعود فرماتے ہیں :-