حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 52 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 52

تربیت کریں اور اپنے بچوں کی تربیت کریں “۔اور ساتھ ہی یہ نصیحت بھی فرمائی کہ یہ بات پر زور طریق پر کہتا۔۲۳ - سائیکل سفر اء میں حضور نے خدام الاحمدیہ کو سائیکل خرید نے اور سائیکل چلا نے اور اجتماعات کے موقع پر سائیکل پر آنے کی تحریک فرمائی حضور نے سالانہ جو بلی کے موقعہ پر جماعت سے ایک لاکھ سائیکل سواروں کا مطالبہ کیا۔۲۳- نظام کو نفیل رکھنے کی تحریکیسے ۱۹۷ء میں حضور نے غمیل رکھنے کی تحریک جباری فرمائی۔۲۵۔حفظ قرآن کی تحریک YA قرآن کریم کو حفظ کرنے کے سلسلہ میں حضور نے خدام کو ارشاد فرمایا ک وہ قرآن مجید کا ایک ایک پارہ حفظ کریں۔جب ایک پارہ حفظ ہو جائے تو دوسر کریں اس سکیم سے حضور کا مقصد زیادہ سے زیادہ حفاظ تیار کرتا تھا۔۲۶ - اطفال کے معیار کبیر کا قیام حضور نے اطفال کو دو معیاروں میں تقسیم فرمایا۔۷ سے ۱۲ سال تک معیار دو۔صغیر ادر ۱۲ سے ۱۵ سال تک کے بچوں کا معیار کبیر۔