حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 39 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 39

۳۹ - - بد رسوم کے خلاف جہاد عہ ء میں جماعت احمدیہ میں پاکیزگی کو قائم کرنے کے لئے ہر بدعت اور بد رسم کے خلاف جہاد کا اعلان فرمایا۔۹ - اتحاد بین المسلمین کی تحریک - ۲۲ را گست ۹۶۶ہ کو کراچی میں اپنے پہلے مغربی ممالک کے دورہ کے بعد ایک پریس کانفرنس میں آپ نے اتحاد بین المسلمین کی تحریک پیش فرمائی ، کہ سات سال کے لئے تمام فرقے اپنے باہمی اختلافات بھلا کہ ، متحد ہو کہ علیہ اسلام کی مہم میں حصہ لیں۔اور عالم اسلام کے خلاف کی گئی عالمی سازشوں مہم کا مقابلہ کریں۔کاش کہ آج ہی مسلمانان عالم اس تحریک کی طرف توجہ کریں۔۱۰ تسبیح وتحمید اور درود شریف کی تحریک ہ میں حضور نے جماعت کو بکثرت تسبیح و تحمید اور درود شریف پڑھنے کی تاکید فرمائی اور حضرت مسیح موعود کے الہام :- سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللهِ الْعَظِيمِ اللّهُم صَلِّ عَلَى مُحَمَّد و آلِ مُحَمَّدٍ۔کا ورد کرنے کی تحریک فرمائی۔تمام مرد و زن کے لئے کم از یک ۲۰۰ مرتبہ دن ہیں۔۱۵ سے ۲۵ سال