حضرت مرزا ناصر احمد

by Other Authors

Page 38 of 181

حضرت مرزا ناصر احمد — Page 38

کیا ہے۔پس میں آپ کو ایک دفعہ پھر آگاہ کرتا ہوں اور متنبہ کرتا ہوں کہ آپ اپنے اصل مقصد کی طرف متوجہ ہوں اور اپنی انتہائی کوشش کریں کہ جماعت کا ایک فرد بھی ایسا نہ رہے۔نہ بڑا۔زچھوٹا نه مرد ، به عورت ، نه جوان، نہ بچہ کہ جسے قرآن کریم ناظرہ پڑھنا نہ آتا ہو جس نے اپنے ظرف کے مطابق قرآن کریم کے معارف حاصل کرنے کی کوشش نہ کی ہو " ۶۔وقفے عارضی کی تحریک (947۔الفضل ۲۷ جولائی ۱۹) ار مارچ تا کو اس تحریک کا اعلان فرمایا۔سال میں دو سے چھ ہفتوں تک کے لئے اپنے خرچ پر خدمت دین کے لئے وقف کہ نیکی تحریک فرمائی۔آپ نے پانچ ہزار واقفین کا مطالبہ کیا۔- مجلس ارشاد کا قیام جماعت کے نوجوانوں کی علمی تحقیقی ترقی کے لئے مجلس ارشاد مرکز یہ کا قیام فرمایا حضور تحقیقی مقالہ جات کے عنوانات خود تجویز فرماتے اور پھر مجلس ارشاد کے اجلاس میں جس کی صدارت بھی حضور خود ہی فرماتے۔یہ مضامین پڑھ کر سنائے جاتے۔مرکزہ کے علاوہ پاکستان کے دیگر بڑے بڑے شہروں میں بھی اس مجلس کا قیام عمل میں آیا۔اور اس کے اجلاس ہوتے رہے۔