حضرت مسیح علیہ السلام کا دعویٰ از روئے قرآن و انجیل

by Other Authors

Page 7 of 269

حضرت مسیح علیہ السلام کا دعویٰ از روئے قرآن و انجیل — Page 7

انتساب یہ کتاب کا سر صلیب حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام کے نام کرتا ہوں۔حضرت خاتم الخلفاء علیہ السلام کی خلافت کے اسال پورے ہونے پر ہم صد سالہ خلافت جوبلی منارہے ہیں اس موقع پر یہ تحفہ حضرت اقدس خلیفہ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت اقدس میں پیش کرتا ہوں گر قبول افتدزه عزّ و شرف