حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 36 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 36

نہیں چاہتے اور وہ تمہارے لئے اچھی ہیں اور خدا جانت ہے اور تم نہیں جانتے۔یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ تکفیر ضروری تھی اور اس میں خدا کی حکمت تھی۔مگر افسوس ان پر جن کے ذریعہ سے یہ حکمت اور مصلحت اہلی پوری ہوئی۔اگر وہ پیدا نہ ہوتے تو اچھا تھا۔" دار یعین ۳ ۲۹۰۲۳ ہم پر کرم کیا ہے خُدا ئے بغیور نے پور سے ہوئے جو وعدے کئے تھے حضو نے ایک باون سالہ شخص کا عبرتناک انجام -> را بپریل شاہ کا دن مذہبی دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔کیونکہ اس دن حضرت مہدی موعود علیہ السلام کے متعدد الہامات اور کشون و رویاء ایک نئی شان سے منصہ شہود پر آئے۔مثلاً الف جو شخص تیری طرف تیر چلائے گا۔میں اُسی تیر سے اُس کا کام تمام کر دوں گا " (براہین احمدیہ حصہ پنجم حت (ہے) میں نے دیکھا کہ ایک بتی ہے اور گویا کہ ایک کبوتر ہمارے پاس ہے۔وہ اس پر حملہ کرتی ہے۔بار بار ہٹانے سے باز نہیں آتی۔آخر میں نے کہا کہ آؤ اسے پھانسی دے دیں یا د ابد کا استمر مستشار )