حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

by Other Authors

Page 32 of 76

حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ — Page 32

۳۲ حاصل کیا۔اسکی بعد دوسری بار خود درخواست کر کے دوسری ملاقات کی ان کے علاوہ دورہ مغرب مشکلاء کے دوران ہالینڈ کے وزیر اعظم بغیر کسی طے شدہ پروگرام کے خود خواہش کر کے ملے۔غیر معمولی وسعت مکانی اء کا زمانہ انتہائی کسی میرسی اور گمنامی کا زمانہ تھا۔حضرت اقدس کی مجلس میں ان دنوں شاید دو تین آدمی ہوں گے اور وہ بھی کبھی کبھی حاضر ہوتے ایسے وقت میں آپ کو الہام ہوا :- " وسع مكانك " (سراج منیر ) یعنی اپنے مکان کو وسیع کرو۔آپ کی بانی تنگی کا یہ عالم تھا کہ آپ کے پاس روپیہ نہ تھا۔اس لئے اس حکم الہی کی فوری تعمیل آپ نے اس طرح فرمائی کہ میاں عبداللہ سنورٹی کو اپنے دوست حکیم محد شریف صاحب کے ہاں امرتسر بھیجا۔وہ ان کی معرفت امرتسر سے آدمی اور تھوڑا سا سامان لے آئے ادر الدار میں تین چھپر کھڑے کر دیئے گئے جو کئی سالوں کے بہ۔ٹوٹ پھوٹ گئے۔الہام ربانی کا گویا یہ پہلا بیچ تھا جو حضرت اقدس بانی احمدیت کی حیات طیبہ میں نہایت تیزی سے پھو لتا پھلتا گیا۔یہاں تک کہ حضور کے نائبین کے عہد مبارک میں چمنستان کی صورت اختیار کر گیا۔یہی الہام سلہ میں حضرت خلیفہ مسیح الثالث رحمہ اللہ کو بھی ہوا۔جہاں تک حضرت مجھے کو