حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ

by Other Authors

Page 25 of 25

حضرت خلیفۃ المسیح الثالث ؒ — Page 25

حق کے خوبصورت میدان میں قابل رشک زندگی بسر کی۔آپ ہر آن دعاؤں میں لگے رہنے والے وجود تھے۔آپ کو قبولیت دعا کا نشان عطا کیا گیا اور دنیا کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک لاکھوں کروڑوں لوگوں نے آپ کی دعاؤں کا اعجاز دیکھا۔آپ کی پاک روح پر اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتیں اور سلام ہو ہر چپ سلسلہ تھا اس کا خدا سے ملا ہوا ہو کہ لب کشا ہو بلا کا خطیب تھا دیکھا ہے اس کو خلوت و جلوت میں بارہا وہ آدمی بہت عجیب و غریب تھا لکھو تمام عمر مگر پھر بھی تم علیم اُس کو دیکھا نہ پاؤ وہ تھا (عبید اللہ علیم ) Ün>>>>>Vek نام کتاب۔۔حضرت خلیفة المسیح الثالث اشاعت طبع اوّل فجزاهم الله احسن الجزاء