حضرت مولوی عبدالکریم صاحب سیالکوٹی ؓ

by Other Authors

Page 10 of 16

حضرت مولوی عبدالکریم صاحب سیالکوٹی ؓ — Page 10

17 16 معمار احمدی نے اس اینٹ کو مینارہ اسیح کی بنیاد کے مغربی حصہ میں لگا دیا۔حکیم صاحب موصوف اور دوسرے احباب اس مبارک اینٹ کو لیکر جب ایک عظیم مجمع کے لئے لکھی۔اس تقریر کا عنوان تھا۔تقریر ہے جو حضرت مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام نے 3 ستمبر 1904 کو اہل لاہور کے (بیت اقصیٰ) کو چلے تو راستہ میں مولا نا عبدالکریم صاحب نماز جمعہ پڑھا کر واپس آرہے تھے۔مولوی صاحب کا معمول ہے کہ نماز جمعہ سے فارغ ہوکر دیر تک (بیت) اقصی میں بیٹھا کرتے ہیں کیونکہ بیرون جات کے احباب ” دینِ حق ) اور اس ملک کے دوسرے مذاہب 6 اس تقریر کا مقصد دنیا کو عموماً اور اہل لاہور کو خصوصاً دین حق کی فضیلت اور اپنی صداقت سے آگاہ کر کے ان پر اتمام حجت کرنا تھا اور یہ تقریر پہلی بار اخبار الحکم، قادیان آپ کے گرد جمع ہو جاتے ہیں اور ہفتہ کے حالات سنا کرتے ہیں یا بعض میں 17 ستمبر اور 24 ستمبر 1904ء کو شائع ہوئی۔حضرت اقدس کی یہ کتاب آپ کی مسائل دریافت کرتے ہیں۔آج بھی اسی معمول کے موافق آپ دیر سے آرہے تھے۔راستہ میں جب یہ حال آپ کو معلوم ہوا تو رقت سے آپ کا دل تصانیف کے سلسلے میں نمبر 80 پر اور آپ کے مجموعی علم کلام بنام "روحانی خزائن کی جلد نمبر 20 میں شامل ہے۔بھر آیا اور اس اینٹ کو لے کر اپنے سینہ سے لگایا اور بڑی دیر تک انہوں نے دعا کی اور کہا کہ یہ آرزو ہے کہ پافضل ملائکہ میں شہادت کے طور پر رہے۔آخر آپ کی بیماری اور دعاؤں کے قبولیت کے نشانات وہ اینٹ فضل الدین صاحب معمار احمدی کے ہاتھ سے منارۃ اسیح کے بنیاد کے مغربی حصہ میں لگائی گئی۔“ لیکچر لاہور 1905ء میں حضرت مولوی صاحب شدید بیمار ہو گئے، آپ کو شوگر اور کینسر کی تکلیف تھی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے آپ کے علاج کیلئے اس زمانے میں ہزاروں روپے الحکم قادیان 17 مارچ 1903 ص 5-6) خرچ کئے اور بڑے بڑے ڈاکٹروں سے علاج کروایا۔جن ڈاکٹروں نے علاج کیا انہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعاؤں کے قبول ہونے کے کئی نشان دیکھے۔اللہ تعالیٰ نے حضرت مولوی صاحب کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی دعاؤں کی برکت سے شفا حضرت مولانا عبدالکریم صاحب سیالکوٹی کی ایک اور سعادت سیدنا حضرت مسیح دیدی۔مگر اللہ تعالیٰ کی مرضی یہی تھی کہ حضرت مولوی صاحب اللہ کے حضور حاضر ہو جائیں موعود علیہ السلام کا وہ شہرۂ آفاق لیکچر پڑھ کر سنانا ہے جو ستمبر 1904ءکولاہور میں ایک مجمع جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے پہلے سے کئی الہاموں میں آپ کی وفات کی خبر دے رکھی تھی۔حضرت عام کے سامنے آپ نے پُر اثر اور نہایت بلند آواز میں پیش فرمایا تھا۔لیکچر لاہور“ وہ مشہور مولوی صاحب کے ایک طبیب محترم ڈاکٹر مرزا یعقوب بیگ صاحب لکھتے ہیں: