حیات قدسی

by Other Authors

Page 446 of 688

حیات قدسی — Page 446

۴۴۶ خاتمہ کتاب جلد چهارم اللہ تعالی کے فضل و احسان سے حیات قدی یعنی سوانح حیات حضرت مولانا غلام رسول صاحب فاضل را جیکی کی جلد چہارم مکمل ہو گئی ہے۔حضرت مولوی صاحب (مطعنا اللہ بطول حیاتہ ) کے تحریر کردہ مسودہ میں ابھی بہت سا علمی روحانی اور تبلیغی مواد باقی ہے جو امید ہے کہ توفیق این دی آئندہ جلدوں میں شائع ہو سکے گا۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو سلسلہ حقہ کے لئے مفید اور بابرکت بنائے۔آمین ثم آمین۔خاکسار مرتب مورخه ۵ استمبر ۱۹۵۵ء