حیاتِ نور — Page 784
629 ۲۰ - ستون دندان مصطگی رومی - دانہ الائچی خورد - فلفل سیاہ۔لونگ۔عقر قرحا۔گل دیگران ( یعنی چولھے کی مٹی ) نمک۔پھٹکوی۔تمباکو خوردنی۔ہر ایک ایک تولہ۔زخال پوست بادام آٹھ تولہ۔سب کو الگ الگ کوٹ پیس کر اور چھان کر ملالیں اور رات کو سوتے وقت دانتوں پر ملیں۔حضرت خلیفہ اول نے تحریر فرمایا ہے کہ یہ سنون بہت مجرب ہے۔۲۱ - سفوف با ضم کندری کندر فلفل سیاه پودینہ بادیاں زیرہ سفید کشنیز ایک ماشہ ایک ماشہ ۲ ماشه ماشه ماشه ماشه انار دانہ الائچی کلاں مصری ۴ ماشه ۲ ماشه ۲۲ ماشه سفوف بنا کر محفوظ رکھیں۔خوراک ایک سے چھ ماشہ تک ضعف ہضم کے لئے بہت مفید ہے۔٢٢ - نُورِ نظر اس کا ایک نسخہ جو کتاب ہذا میں پہلے درج ہو چکا ہے۔درج ذیل ہے۔کلونجی کالی مرچ کچور مجیٹھ مشک خالص نو ماشہ چھ ماشہ چھ ماشہ چھ ماشہ تین ماشہ ( کل پانچ دوائیں ہیں) باریک پیس کر ایک رتی سے دور تی تک تا ایام ولادت