حیات بشیر — Page 543
543 الفضل ١٩٦٣ ء قاضی محمد یوسف صاحب کی وفات نمبرے، قادیان کے جلسہ سالانہ ۱۹۶۲ء کے لئے پیغام نمبر ۱۰، خان عبد المجید خاں صاحب آف کپورتھلہ کی وفات نمبر ۱۴، رمضان کا مہینہ شروع ہونے والا ہے۔دوست اپنی کمریں کس لیں نمبر ۲۳ در شمشین اردو کا بلاک نمبر ۲۸، آئینہ جمال نمبر ۳۲، فدیہ کے متعلق ضروری یاد دہانی نمبر ۳۵ ایک انتہائی اضطراب کے وقت کی دعا نمبر ۳۷، دوستوں کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۳۸، رمضان کا آخری عشرہ دعاؤں کا خاص زمانہ ہے نمبرام، فدیہ کی ادائیگی کا آخری موقع نمبر ۴۶، نگران بورڈ کے تازہ اجلاس کی رپورٹ نمبر ۶۲، امتحان میں شامل ہونے والے بچوں کو نصیحت نمبر ۶۳، مشاورت کے متعلق دوست کے تاثرات نمبر ۷۴، ایک درویش کا اراده حج نمبر ۸۰، پیر زمان شاہ صاحب وفات پاگئے نمبر ۸۳، غیریب طلبا کی امداد کا خاص وقت، مخیر دوست حصہ لے کر ثواب کمائیں نمبر ۹۰ مولوی ابو العطاء صاحب اور پادری عبد الحق صاحب کا تحریری مناظرہ نمبر ۹۳ خدام الاحمدیہ کی دسویں مرکزی تربیتی کلاس کیلئے پیغام نمبر ۹۴، عید الاضحی بہت قریب آگئی ہے۔قربانی کرنے والے دوست توجہ فرمائیں نمبر ۹۶، جانوروں کی قیمت بڑھ گئی ہے۔اب دوست فی قربانی چالیس روپے بجھوائیں نمبر ۱۰، حضرت خلیفہ اسیج کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۱۰۳ کتاب "سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کے جواب کی ضبطی نمبر ۱۰۴ ام مظفر احمد کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۱۰۸، حضرت صاحب کیلئے مکرر دعا کی تحریک نمبر ۱۰۹، عبد المنان خاں کیلئے دعا کی تحریک نمبر 110، مقدس بانی سلسلہ احمدیہ کی عظیم الشان اسلامی خدمات (قسط نمبرا) نمبر ۱۱۳، (قسط نمبر ۲) نمبر ۱۱۶ بے پردگی کے رجحان کے متعلق جماعتوں کو مزید اختباہ۔پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی نمبر ۱۲۳، حکومت نے کتب کی ضبطی کا فیصلہ واپس لے لیا۔خدا کے فضل سے حق و انصاف کی فتح ہوئی نمبر ۱۲۸، ہمارے سکول کا نتیجہ بفضلہ تعالیٰ نہایت درجہ قابل مبارکباد ہے (ایک مکتوب) نمبر ۱۳۳، احباب کی اطلاع کیلئے ضروری اعلان نمبر ۱۶۵ء ملتان کے دوستوں کے نام میرا پیغام (یہ غیر مطبوعہ پیغام آپ کی وفات کے بعد شائع ہوا) نمبر ۲۵۷، حیات نور“ مؤلف شیخ عبد القادر صاحب کا پیش لفظ نمبر ۲۸۱،