حیات بشیر

by Other Authors

Page 542 of 568

حیات بشیر — Page 542

542 تعلیم الاسلام ہائی سکول اور نصرت گرلز ہائی سکول کے نتیجے نمبر ۱۶۷، رسالہ در مکنون“ کے متعلق دوستوں کو تحریک نمبر ۱۶۹، شجر کاری کا ہفتہ اور اہل ربوہ کی ذمہ داری نمبر ۱۸۲، شعبہ رشتہ ناطہ کے متعلق ضروری گذارشات نمبر ۱۸۹، تعلیم الاسلام ہائی سیکنڈری سکول گھٹیالیاں نمبر۱۹۳، پردہ کے متعلق ایک ضروری اعلان نمبر ۱۹۴ حضرت ممانی صاحبہ کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۱۹۵، مخیر اصحاب توجہ فرمائیں۔آجکل غریب طلبا کی امداد کا وقت ہے نمبر ۲۱۰، فیشن پرستی کی وبا سے بچ کر رہو نمبر ۲۱۴، کامیاب تبلیغ کے چار ستون نمبر ۲۱۷، چندہ مسجد سوئٹزرلینڈ کے متعلق آپ کا گرامی نامہ نمبر ۲۱۷ رپورٹ اجلاس نگران بورڈ نمبر ۲۱۸، کلکتہ میں مسجد احمدیہ کی بنیاد رکھدی گئی نمبر ۲۱۹، عزیز نصیر احمد خاں کیلئے دعا کی تحریک نمبر ۲۱۹، ملک عزیز احمد صاحب سابق مبلغ انڈونیشیا وفات پاگئے نمبر ۲۲۱، برکات خلافت کے لمبا ہونے کیلئے دعائیں کرو نمبر ۲۲۱، طلاق اور خلع کے معاملہ میں مرد اور عورت کے مساوی حقوق نمبر۲۲۲، مجھے ٹیلیفون سننے سے معذور خیال فرمائیں نمبر ۲۲۳، قافلہ قادیان میں شامل ہونے کے خواہشمند احباب میرے دفتر میں جلد درخواستیں بھجوائیں نمبر ۲۲۳، بركات خلافت کے لمبا ہونے کے متعلق میرا نوٹ اور اس پر ہمشیرہ مبارکہ بیگم صاحبہ کا خط نمبر ۲۲۷، جمہوریت کی تشریح ہونی ضروری ہے نمبر ۲۳۰، انڈونیشیا کی جماعتوں کو پیغام نمبر ۲۳۳، ملک میں بھوک ہڑتال کی بڑھتی ہوئی وبا نمبر ۲۳۴، نگران بورڈ کا اجلاس نمبر ۲۳۶، یقیناً آنحضرت عمل ہی آخر الانبیاء ہیں نمبر ۲۴۰، مجلس خدام الاحمدیہ کے ہال کا سنگ بنیاد نمبر ۲۴۵، ہمشیرہ امتہ الحفیظ بیگم صاحبہ کی لنڈن میں علالت نمبر ۲۴۶، لجنہ مرکزیہ کے سالانہ اجتماع کیلئے پیغام نمبر ۲۴۷، عزیزه امته الحفیظ کی بیماری کے متعلق تازہ اطلاع نمبر ۲۴۸ حضرت خلیفہ اُسیح کے متعلق میری دعائیہ تحریک نمبر ۲۴۹، میاں عبد الرحیم صاحب فانی درویش وفات پا گئے نمبر ۲۵۲ درخواست دعا ۲۵۳، میاں عبد الرحیم خاں صاحب درویش وفات پاگئے نمبر ۲۵۵ سید فقیر محمد صاحب افغان وفات پاگئے نمبر ۲۶۰ نصرت ہائر سیکنڈری سکول ربوہ کی افتتاحی تقریب پر آپ کا پیغام نمبر ۲۶۰، خلیفہ عبد الرحیم صاحب کی اچانک وفات نمبر ۲۶۳، کچھ اپنے متعلق نمبر ۲۷۰، نگران بورڈ کی رپورٹ نمبر ۱ ۲۷، خدام الاحمدیہ کے سالانہ اجتماع ۱۲ء سے خطاب نمبر ۲۷۳، ماہنامہ انصار اللہ کے متعلق آپ کی رائے نمبر ۲۷۹، اہل قافلہ کی فوری توجہ کیلئے نمبر ۲۸۲، آپ کی صحت کے متعلق رپورٹ نمبر ۲۹۱، ۲۹۲، ۲۹۶، ۲۹۷،