حیات بشیر

by Other Authors

Page 510 of 568

حیات بشیر — Page 510

510 چل بسے ہیں ابن سلطان القلم محترم جناب فیض احمد صاحب اسلم مردان) دل ہے اب اک مرجع اندوہ غم چل بسے ہیں ابن سلطان القلم ہاں وہی مرزا بشیر احمد کہ جو راہ حق پر تھے سدا ثابت قدم عمر بھر نڑیے گا دل جن کے لئے مدتوں روئے گی جن کو مهدی مسعود کے لخت جگر مصلح موعود کے وہ وہ سراپا پیکر جود سخا و وہ مجسم مظہر لطف ہاں وہی جن کا کہ ہر اک فعل تھا تو خلق شہنشاہ پر ہم قدم و فکر تھی ہر دم جنہیں کہ دہر میں طرح اونچا ہو احمد کا کر گیا ہے قصر دیں کا وہ ستون تھم ذرا ذرا اے گردش ایام حق کہے خود جن کو قمر الانبیاء خوبیاں ان کی ہوں اور مجھ سے رقم دید سے کل جن کی دل تھا شاد کام آج ہیں خلد آشیاں وہ محترم سینہ شق ہے گو اسلم مگر جس طرح رکھے خدا راضی ہیں ہم (الفضل خاص نمبر صفحہ ۱۶)