حیاتِ بقاپوری

by Other Authors

Page 333 of 390

حیاتِ بقاپوری — Page 333

حیات بقاپوری 333 پس جب تک خلیفہ نہیں بولتا یا خلیفہ کا خلیفہ دنیا میں نہیں آتا اُن پر رائے زنی نہ کرو۔جن پر ہمارے امام اور مقتدا نے قلم نہیں اٹھایا تم ان پر جرات نہ کرو۔ورنہ تمہاری تحریریں اور کاغذ روی کر دیں گے۔( بدر ۴ و ۱۔جولائی