حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ دوم)

by Other Authors

Page 13 of 364

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ دوم) — Page 13

حیات احمد ۱۳ جلد پنجم حصہ دوم ہوئی إِنِّي لَا يَخَافُ لَدَيَّ الْمُرْسَلُونَ» ا از چٹھی مولانا عبدالکریم صاحب مندرجه الحکم جلد نمبر ۸ مورخه ۳ مارچ ۱۹۰۱ صفحه تذکر صفحه ۳۳۱ مطبوع ۲۰۰۴ء) كَفَيْنَاكَ الْمُسْتَهْزِ نِينَ» ۲ (الحکم جلد ۵ نمبر ۸ مورخه ۳ / مارچ ۱۹۰۱ صفحه ۱۲ تذکره صفحه ۳۳۱ مطبوعه ۲۰۰۴ء) حضرت اقدس امام ہمام علیہ الصلوٰۃ والسلام نے ایک روز اپنی اور سلسلہ عالیہ کے خاص دوستوں کی زیادتی عمر کے لئے دعا کی تو یہ مبشر الہام ہوا۔رَبِّ زِدْ فِي عُمُرِى وَ فِي عُمُرِ زَوْجِئْ زِيَادَةً خَارِقَ الْعَادَةِ یعنی اے میرے رب ! میری عمر میں اور میرے ساتھی کی عمر میں خارق عادت زیادت فرما۔“ ( الحکم جلد نمبر ۱۴ مورخہ ۷ اراپریل ۱۹۰۱ء صفحه ۱۳۔تذکرہ صفحہ ۳۳۱ مطبوعه ۲۰۰۴ء) سے ۱۸ / اپریل ۱۹۰۱ء کو آپ نے ایک الہام سنایا۔سال دیگر را که می داند حساب تا کجا رفت آنکه با ما بود یار الحکم جلد ۵ نمبر ۱۸ مورخہ ۷ ارمئی ۱۹۰۱ء صفحه ۱۲۔تذکره صفحه ۳۳۲ مطبوع ۲۰۰۴ء) حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو ایک دفعہ بخار آیا تو الہام ہوا۔” السلام علیکم۔“ چنانچہ اس کے بعد بہت جلد تندرست ہو گئے۔الحکم جلد ۵ نمبر ۸ مورخه ۱۰ارجون ۱۹۰۱ صفحه ۱۲۔تذکرہ صفحہ ۳۳۲ مطبوع ۲۰۰۲ء) ۹ رمئی ۱۹۰۱ء کو آپ نے یہ الہام سنایا۔آج سے یہ شرف دکھائیں گے ہم الحکم جلد ۵ نمبر ۱۸ مورخہ ۷ ارمئی ۱۹۰۱ء صفحه ۱۲۔تذکره صفحه ۳۳۲ مطبوعہ ۲۰۰۴ء) اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ایک سورۃ بھیج کر رسول اللہ ﷺ کا قدر اور مرتبہ ظاہر کیا ہے اور وہ سورۃ ہے اَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحُبِ الْفِيلِ۔۔۔اس میں لے (ترجمه از مرتب) یقیناً میرے حضور مرسل نہیں ڈرتے۔سے ٹھٹھا کرنے والوں کے مقابلہ میں ہم تمہارے لئے کافی ہیں۔( ترجمه از مرتب ) آئندہ سال کا حساب کون جانتا ہے جو دوست گزشتہ سال ہمارے ساتھ تھے وہ اب کدھر گئے۔