حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد پنجم حصہ اوّل) — Page 469
حیات احمد ۴۶۹ جلد پنجم حصہ اوّل إِنِّي حَاشِرُ كُلَّ قَوْمٍ يَأْتُونَكَ جُنُبًا - وَإِنِّي أَنَرُتُ مَكَانَكَ تَنْزِيلٌ مِّنَ اللهِ الْعَزِيزِ الرَّحِيم میں ہر ایک قوم میں سے گروہ کے گروہ تیری طرف بھیجوں گا تیرے مکان کو روشن کروں گا یہ اُس خدا کا کلام ہے جو عزیز اور رحیم ہے۔اربعین نمبر ۳ صفحه ۳۳۔روحانی خزائن جلد ۱۷ صفحه ۴۲۲۳) * - أَنْتَ مَدِينَةُ الْعِلْمِ طَيِّبٌ مَقْبُولُ الرَّحْمَنِ وَأَنْتَ اِسْمِيَ الْأَعْلَى بُشْرَى لَكَ فِي هَذِهِ الْأَيَّامِ أَنْتَ مِنِّى يَا إِبْرَاهِيمُ - تو علم کا شہر ہے طیب اور خدا کا مقبول اور تو میرا سب سے بڑا نام ہے تجھے ان دنوں میں خوشخبری ہو۔اے ابراہیم تو مجھ سے ہے۔“ ( اربعین نمبر ۳ صفحه ۳۳ ۳۴۔روحانی خزائن جلد۷ اصفحه ۴۲۳)۔أَمْ يَقُولُونَ نَحْنُ جَمِيعٌ مُنتَصِرٌ۔سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُر“۔کیا یہ کہتے ہیں کہ ہم ایک بڑی جماعت ہیں۔انتقام لینے والے یہ سب بھاگ جائیں گے اور پیٹھ پھیر لیں گے۔اربعین نمبر ۳ صفحه ۳۴۔روحانی خزائن جلد ۷ صفحه ۴۲۳) انْذِرُ قَوْمَكَ وَقُلْ إِنِّي نَذِيرٌ مُّبِينٌ۔إِنَّا أَخْرَجْنَا لَكَ زُرُوعًا يَا إِبْرَاهِيمُ - قَالُوا لَنُهْلِكَنَّكَ قَالَ لَا خَوْفٌ عَلَيْكُمْ لَا غُلِبَنَّ اَنَا وَرُسُلِي “ ترجمہ۔اپنی قوم کو ڈرا اور کہہ کہ میں خدا کی طرف سے ڈرانے والا ہوں ہم نے کئی کھیت میرے لئے تیار رکھے ہیں۔اے براہیم ! اور لوگوں نے کہا کہ ہم تجھے ہلاک کریں گے مگر خدا نے اپنے بندہ کو کہا کہ کچھ خوف کی جگہ نہیں اور میرے رسول غالب ہوں گے۔اربعین نمبر ۳ صفحه ۳۴، ۳۵۔روحانی خزائن جلد ۷ اصفر ۴۲۴)