حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد چہارم)

by Other Authors

Page 493 of 618

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد چہارم) — Page 493

حیات احمد ۴۹۳ جلد چهارم رکھا اور باوقات مختلف سامانِ التوا پیدا ہوتے رہے یہاں تک کہ اواخر مئی ۱۸۹۷ء میں شائع ہوگئی اس تصنیف میں آپ نے بعض ان پیشگوئیوں کو درج کیا ہے۔جو قبل از وقت اللہ تعالیٰ سے الہام پا کر شائع کی گئی تھیں اور پوری ہوئیں۔اس کتاب کا پورا نام سراج منیر ( مشتمل بر نشانہائے رب قدیر ) رکھا اور اس کے ابتدا ہی میں ایک نظم تحریر کی اس کے دو شعر میں یہاں لکھتا ہوں سے بقیہ حاشیہ۔(۴) سیٹھ عبدالرحمن صاحب حاجی اللہ رکھا مدراس (۵) ابراہیم سلیمان کمپنی مدراس (1) سیٹھ دالجی لالجی صاحب مدراس (۷) سیٹھ صالح محمد صاحب حاجی اللہ رکھا مدراس (۸) مولوی سلطان محمود صاحب مدراس (۹) سیٹھ اسحاق اسمعیل صاحب بنگلور (۱۰) میرزا خدا بخش صاحب اتالیق نواب صاحب مالیر کوٹلہ (۱۱) اہلیہ میرزا صاحب موصوف (۱۲) اہلیہ ہائے حکیم فضل دین صاحب بھیرہ ضلع شاہ پور (۱۳) شیخ رحمت اللہ صاحب تاجر لاہور (۱۴) منشی کرم الہی صاحب شملہ بار عمار (۱۵) شیخ محمد جان صاحب وزیر آباد ایک صاحب کے حصہ سو روپیہ وصول ہو چکے ہیں مگر ان کا نام یاد نہیں رہا وہ جب فہرست دیکھ لیں تو اپنے نام ت کو دیکھ لیں تو اپنے نام سے اطلاع دیں۔راقم خاکسار میرزا غلام احمد قادیانی ۱۷ رفروری ۱۸۹۷ء تبلیغ رسالت جلد ۶ صفحه ۲۶ تا ۲۸ مجموعه اشتہارات جلد ۲ صفحه ۳۴ ، ۳۵ طبع بار دوم )