حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد چہارم)

by Other Authors

Page 97 of 618

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد چہارم) — Page 97

حیات احمد ۹۷ جلد چهارم بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّيْ شیخ محمد حسین صاحب بٹالوی آپ کا خط دوسری شوال ۳۱۵ ھ کا مجھ کو ملا۔اَلْحَمْدُ لِلَّهِ وَالْمِنَّۃ کہ آپ نے میرے اشتہار مورخه ۳۰ مارچ ۱۸۹۳ء کے جواب میں بذریعہ اپنے خط ۱۸ اپریل ۱۸۹۳ء کے مجھ کو مطلع کیا کہ میں بالمقابل عربی عبارت میں تفسیر قرآن لکھنے کو حاضر ہوں۔خاص کر مجھے اس سے بہت بقیہ حاشیہ۔کی طرح ظاہر ہو جائے گی۔اب اگر وہ اس کھلے کھلے فیصلہ کو منظور نہ کریں اور بھاگ جائیں اور خطا کا اقرار بھی نہ کریں تو یقیناً سمجھو کہ ان کے لئے خدا تعالیٰ کی عدالت سے مندرجہ ذیل انعام ہے۔(1) لـ (۲) لـ (۳) لـ (۴) لـ (۵) لـ J(1) (۷) لعـ (۸) لـ (۹) لـ (١٠) لـ المشتهر میرزا غلام احمد قادیانی ۳۰ مارچ ۱۸۹۳ء تلک عشرة کامله (مطبوعہ ریاض ہند قادیان) نوٹ۔اگر میاں بٹالوی اس نشان کو منظور نہ کریں اور کسی اور قسم کا نشان چاہیں تو پھر اسی کے بارے میں دعا کی جائے گی۔مگر پہلے اشتہارات کے ذریعہ سے شائع کر دیں کہ میں اس سے عاجز اور قاصر ہوں۔تنبیہ۔اس کا جواب یکم اپریل سے دو ہفتہ کے اندر نہ آیا تو آپ کی گریز سمجھی جائے گی۔“ آئینہ کمالات اسلام روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۶۰۲ تا ۶۰۴- مجموعه اشتہارات جلد ا صفحه ۳۱۱ تا ۳۱۴ طبع بار دوم )