حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم)

by Other Authors

Page 509 of 621

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم) — Page 509

حیات احمد ۵۰۹ جلد دوم حصہ سوم خط و کتابت اس سلسلہ میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام ومسٹر الگزنڈر ویب صاحب سے جو خط و کتابت ہوئی درج ذیل ہے۔دوسری چٹھی آج یکم اپریل ۱۸۸۷ء کو امریکہ سے پہنچی ہے جس میں اس قدر شوق اور اخلاص اور طلب حق کی بو آتی ہے کہ ہم نے اپنے مخالف ہم وطنوں کے ملاحظہ کے لئے جو باوجود نزدیک ہونے کے بہت ہی دور ہیں اُس چٹھی کا عکس معہ ترجمہ درج کر دینا قرین مصلحت سمجھا اور ساتھ وہ مختصر جواب جو ہم نے لکھا ہے ناظرین کی اطلاع کے لئے تحریر کیا گیا ہے اور وہ چٹھی مع ترجمہ یہ ہے۔۳۰۲۱۔ایسٹن ایونیو سینٹ لوئی مسوری یو۔ایس۔اے ۲۴ فروری ۱۸۸۷ء مرزا غلام احمد صاحب مخدومنا آپ کی چٹھی مورخہ ۱۷۔دسمبر میرے پاس پہنچی۔میں اس قدر شکر گزار اور مرہون منت ہوا 3021 EASTON AVENUE, ST۔Louis Missouri, U۔S۔A۔February 24th, 1887 BABU MIRZA GHULM AHMAD Esteemed Sir, I cannot adequately express to you my gratitude for the letter received from you underd ate of December 1 7۔I had almost given up all hope of receiving a کہ بیان نہیں کر سکتا۔جواب پہنچنے کی میں تمام reply but the contents of the امیدیں قطع کر چکا تھا۔لیکن اس آپ کی چٹھی letter and circulars fully repaid اور اشتہار نے توقف کا پورا پورا عوض دے دیا۔به سبب ہیچمدانی اور کم واقفیتی کے میں صرف یہی me for the delay۔I hardly know what to say in reply except that I am stil very a nxious to gain جواب میں لکھ سکتا ہوں کہ ہمیشہ سے میرا یہی more of the truth than I have شوق اور یہی آرزو ہے کہ سچی حقیقتوں سے مجھے thus far found۔After reading your circulars an