حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم)

by Other Authors

Page 259 of 621

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم) — Page 259

حیات احمد ۲۵۹ جلد دوم حصہ سوم اعتذار میں نہایت افسوس سے اس امر کا اظہار کرتا ہوں کہ چونکہ تمام کام مجھے خود ہی کرنا پڑتا ہے اور میں خود سکندر آباد میں رہتا ہوں مکرر پروف یا کاپیوں کی اصلاح ٹھیک طور پر نہیں ہوتی لیکن آئندہ کے لئے عزیز مکرم مولوی محمد عبد اللہ صاحب بی ایس سی۔ایل ایل بی نے کا پہیوں اور پروفوں کے پڑھنے کا کام اپنے ذمہ لے لیا ہے اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر دے مجھے امید ہے آئندہ صحت کا پورا التزام رہے گا اور آئندہ کا غذ بھی خواہ کچھ بھی قیمت ہو بہتر کر دیا جاوے گا۔عرفانی الكبير