حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم)

by Other Authors

Page 258 of 621

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم) — Page 258

حیات احمد ۲۵۸ جلد دوم حصہ سوم میں اُن روحوں کو پکارتا ہوں جو اپنے آقا کی محبت میں سرشار ہیں کہ وہ میرے اس کام میں تعاون کریں ایسے معاونین کے اسماء اس کتاب میں شائع ہوتے رہیں گے۔اب عہدِ جدید شروع ہوتا ہے اسی کے نام سے اور اسی پر بھروسہ کر کے شروع کرتا ہوں اور اسی سے تکمیل کی توفیق آغاز کرده ام تو رسانی به انتہا۔آمین خاکسار عرفانی الكبير ۵/ دسمبر ۱۹۵۱ء