حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم)

by Other Authors

Page 225 of 621

حیاتِ احمد (حیاتِ احمد۔ جلد دوم) — Page 225

حیات احمد ۲۲۵ جلد دوم حصہ دوم 4 اور ہیں هُوَ شَعْنَا نَعْسا معلوم نہیں۔کس زبان کے ہیں۔اور انگریزی یہ ہیں۔اوّل عربی فقرہ ہے يَا دَاوُدُ عَا مِلْ بِالنَّاسِ رِفْقًا وَّ إِحْسَانًا يُو مَسْتَ ذُووهَاتَ آئِي ٹولڈ یو۔تم کو وہ کرنا چاہئے جو میں نے فرمایا ہے۔یہ اردو عبارت بھی الہامی ہے۔پھر بعد اس کے ایک اور انگریزی الہام ہے اور ترجمہ اس کا الہامی نہیں۔بلکہ اس ہندو لڑکے نے بتلایا ہے۔فقرات کی تقدیم تاخیر کی صحت بھی معلوم نہیں۔اور بعض الہامات میں فقرات کا تقدم تا خر بھی ہو جاتا ہے۔اس کو غور سے دیکھ لینا چاہئے اور وہ الہام یہ ہیں۔دوآل من بلڈ بی انگری بٹ گاری از وری - این شل باپ ہے۔انڈس آف گاڈانٹ کی ایکس چینج ہے۔پھر بعد اس کے ایک دو اور الہام انگریزی ہیں۔جن میں سے کچھ تو معلوم ہے اور وہ یہ ہے۔آئی مثل باپ ہے۔مگر بعد اس کے یہ ہے۔و یوٹو کو امرتسر پھر ایک فقرہ ہے جس کے معنے معلوم نہیں اور وہ یہ ہے ہی ہل ٹس ان دی ضلع پشاوری مکتوبات احمد یہ جلد اوّل صفحہ ۶۹،۶۸۔مکتوبات احمد جلد ا صفحه ۵۸۴٬۵۸۴ مطبوعه ۲۰۰۸ء) نوٹ۔ان الہامات میں نمبرے کا ترجمہ تو الہامی ہے الہام نمبر ۸ انگریزی کا ترجمہ یہ ہے۔اگر چہ تمام آدمی ناراض ہو جائیں مگر خدا تعالیٰ ↓ You must do what I told you۔✓ Though all men should be angry but God is with you۔✓ He shall help you۔✓ Words of God not can exchange۔I shall help you۔✓ You have to go Amritsar۔✓ He halts in the Zilla Peshawar۔یہ سہو کتابت ہے۔براہین احمدیہ حصہ چہارم صفحه ۵۵۴ میں حاشیہ در حاشیہ نمبر ۴ میں ”ناٹ کین“ کی بجائے کین ناٹ (can not) کے الفاظ ہیں۔(ناشر)