حیات شمس

by Other Authors

Page 524 of 748

حیات شمس — Page 524

۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس مضامین براہین احمدیہ کا ایک تفصیلی انڈیکس بھی لگا دیا ہے جو ایک رنگ میں براہین احمدیہ میں درج شدہ مضامین کا خلاصہ ہے۔66 492 پہلی جلد کا انڈیکس مع پیش لفظ 98 صفحات پرست ر مشتمل ہے۔پیش لفظ آپ نے 11 اپریل 1958ء کو تحریر کیا۔دوسری جلد کا انڈیکس معہ پیش لفظ 88 صفحات پر مشتمل ہے۔تیسری جلد کا انڈیکس معہ پیش لفظ 83 صفحات پر مشتمل ہے جس کا پیش لفظ نومبر 1958ء کا تحریر کردہ ہے۔چوتھی جلد کا انڈیکس معہ پیش لفظ 75 صفحات پر مشتمل ہے جو اپریل 1959ء کا تحریر کردہ ہے۔پانچویں جلد کا پیش لفظ آپ نے 14 ستمبر 1959ء کو تحریر کیا جو کہ 12 صفحات پر مشتمل ہے۔اس جلد کا انڈیکس 78 صفحات پر مشتمل ہے۔چھٹی جلد کا انڈیکس 78 صفحات پر مشتمل ہے۔جلد ہفتم کا انڈیکس معہ پیش لفظ 96 صفحات پر مش ہے۔جلد 8 کا انڈیکس معہ پیش لفظ 70 صفحات پر مشتمل ہے۔اس جلد کا پیش لفظ 10 مارچ 1961 ء کا تحریر شدہ ہے۔جلد نہم کا انڈیکس 75 صفحات پر جبکہ پیش لفظ 8 صفحات پر مشتمل ہے جو آپ نے نومبر 1961ء میں تحریر کیا۔- مشتمل دسویں جلد کا انڈیکس معہ پیش لفظ 83 صفحات پر مشتمل ہے۔گیارہویں جلد کا انڈیکس معہ پیش لفظ 61 صفحات پر مشتمل ہے جس کا پیش لفظ فروری 1963ء کا تحریر کردہ ہے۔بارہویں جلد کا انڈیکس معہ پیش لفظ 57 صفحات پر مشتمل ہے۔جلد 13 کا انڈیکس معہ پیش لفظ 87 صفحات پر مشتمل ہے اور یہ پیش لفظ 3 دسمبر 1963ء کا تحریر کردہ ہے۔چودہویں جلد کا انڈیکس مع پیش لفظ 67 صفحات پر مشتمل ہے۔پندرہویں جلد کا پیش لفظ 14 صفحات جبکہ انڈیکس 83 صفحات پر مشتمل ہے۔اس جلد کا پیش لفظ آپ نے 2 نومبر 1964ء کو تحریر کیا۔سولہویں جلد کا انڈیکس معہ پیش لفظ 58 صفحات پر مشتمل ہے۔اس جلد کا پیش لفظ آپ نے 11 اپریل 1965ء کو تحریر کیا۔ستر ہو یں جلد کا انڈیکس معہ پیش لفظ 120 صفحات پر مشتمل ہے۔اس جلد کا پیش لفظ آپ نے 11 اکتوبر 1965ء کو تحریر کیا۔اٹھارہویں جلد کا انڈیکس معہ پیش لفظ 92 صفحات پر مشتمل ہے۔پیش لفظ جنوری 1966ء کا تحریر کردہ ہے۔انیسویں جلد کا انڈیکس معه پیش لفظ 111 صفحات پر مشتمل ہے۔یہ پیش لفظ 23 ستمبر 1966ء کا تحریر کردہ ہے جو آپ کی وفات 13 اکتو بر 1966 سے محض چند روز قبل کا ہے۔نوٹ : روحانی خزائن جلد 20 تا 23 کے انڈیکسر مکرم ومحترم سید عبدالحی شاه صاحب ناظر اشاعت لٹریچر و تصنیف کے مرتب کردہ ہیں۔