حیات شمس

by Other Authors

Page 124 of 748

حیات شمس — Page 124

۔خالد احمدیت حضرت مولا نا جلال الدین شمس 124 عرب کے بارہ میں سید نا حضرت مسیح موعود کے بعض الہامات و ان ربی قدبشرنى فى العرب و ألهمنى أنْ امونهم و اريهم طريقهم و أصلح شؤونهم (حمامة البشرى ، روحانی خزائن جلد 7 صفحہ 182) مصالح العرب ـ ميسر العرب۔۔۔فرمایا اس کے یہ معنی بھی ہو سکتے ہیں کہ عرب میں چلنا شاید مقدر ہو کہ ہم عرب میں جائیں۔( بدر جلد 1 نمبر 23 مئورخہ 7 ستمبر 1905 ء صفحہ 2۔تذکرہ مجموعہ الہامات، بار چہارم،صفحہ 477) ه يدعون لك ابدال الشام و عبادالله من العرب یعنی تیرے لئے ابدال شام کے دعا کرتے ہیں اور بندے خدا کے عرب میں سے دعا کرتے ہیں۔خدا جانے یہ کیا معاملہ ہے اور کب اور کیوں کر اس کا ظہور ہو۔واللہ اعلم بالصواب۔از مکتوب 6 اپریل 1885 - مکتوبات احمد یہ جلد اول ص 86 بحوالہ تذکر طبع چہارم، صفحہ 100) ه عرب اپنی قومی ترقی کی طرف توجہ کرینگے اور اس کے حصول کیلئے کوشش کریں گے بلائے دمشق تحفه شهزاده و میلز اردو، بار اول صفحه 81) ( بدر جلد 6 نمبر 15 مئورخہ 11 اپریل 1907 صفحہ 4۔تذکرہ مجموعہ الہامات، بار چہارم ، 2004ء،صفحہ 603)