حمد و مناجات

by Other Authors

Page 146 of 171

 حمد و مناجات — Page 146

146 2 تجھ کو ہر دم پکاروں گا میرے خدا میرے پیارے خدا میرے پیارے خدا میں پکاروں بتا کس کو تیرے سوا مجھ کو تو نے ہی آخر ہے پیدا کیا تیرے در کے سوا زندگی میں وو میں تو ہر موڑ ہے تجھ کو دونگا صدا کیا 66 میری آنکھوں میں آ اپنا جلوہ دکھا تو کرے خاک میں مجھ کو بے دست و پا تب بھی خوش ہوں کہ ہے اس میں تیری رضا لوگ کہتے رہیں مجھ کو پاگل بتا! تجھ کو ایسی پکاروں سے ملتا ہے کیا؟ کچھ ملے نہ ملے ہے مجھے اس سے کیا میں تو ہر موڑ تجھ کو دونگا صدا میرے پیارے خدا اپنا رستہ دکھا!