ہمارا آقا ﷺ — Page 80
ہمارا آقا ع 80 شوہر کے پاکیزہ اخلاق کو دیکھا۔دوسری طرف نوجوان محمد اللہ نے اس امر کا لحاظ نہ کیا کہ میں جوان ہو کر قریباً بوڑھی عورت سے کیوں نکاح کروں؟ انہوں نے صرف بیوی کی شرافت نفس کو دیکھا۔دونوں کے حسن نیت کے نتیجہ میں یہ شادی انتہائی طور پر بابرکت ثابت ہوئی۔