حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 76 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 76

حمامة البشرى ۷۶ اردو ترجمه وأولوا قول الله ورسوله إلى ما اور قال اللہ اور قال الرسول کی اپنی خواہشوں اشتهت أنفسهم، ثم أصروا عليه کے مطابق تاویلیں کر دیں اور پھر ایسا اصرار كأنهم عرفوا أسرار الله یقینا کیا گویا کہ خدائی اسرار کو انہوں نے یقیناً وكأنهم كانوا من المستيقنين جان لیا اور ان کو پورا یقین حاصل ہے۔بقية الحاشية - ومع ذلك ظهر من هذا بقیہ حاشیہ۔اس تحقیق سے ان حدیثوں کا بطلان بھی التحقيق بطلان أحاديث يوجد فيها ذكر كمثله ثابت ہو گیا کہ جن میں ایسی جنگوں کا ذکر ہے اور چونکہ من المحاربات والغزوات، فإن القرآن محفوظ قرآن اللہ کی حفاظت اور عصمت سے محفوظ ہے لہذا جو بحفاظة الله وعصمته، فالحديث الذي يُعارض حدیث اس کے قصوں کے معارض ہو وہ ہرگز قبولیت کے قصصه لا يُقبَل أبدًا ولو كان ألف كمثل تلك لائق نہیں اگر چہ بخاری وغیرہ کتابوں میں ایسی ہزاروں الأحاديث في البخاري أو غيره من کتب حدیثیں کیوں نہ ہوں۔اور ہمارا یہ قول کہ یا جوج ماجوج المحدثين۔وأما قولنا إن يأجوج ومأجوج من نصاری سے ہیں اور کوئی اور قوم نہیں تو یہ بھی نصوص قرآنیہ النصارى لا قوم آخرون فثابت بالنصوص سے ثابت ہے۔اس لئے کہ قرآن کریم نے بتا دیا ہے کہ القرآنية، لأن القرآن الكريم قد ذكر غلبتهم وہ تمام روئے زمین پر غالب ہوں گی اور ہر ایک بلندی گی” على وجه الأرض وقال مِنْ كُلِّ حَدَبٍ سے اُتریں گی۔یعنی زمین میں ہر ایک رفعت کو حاصل يَنْسِلُونَ يعنى يملكون كلّ رفعة فى الأرض، کریں گے اور معززوں کو ذلیل کر دیں گے اور سب ويجعلون أعزّة أهلها أذلة ويبتلعون كل حكومة حکومتوں اور ریاستوں اور سلطنتوں اور دولتوں کو اس بڑی ورياسة وسلطنة ودولة ابتلاع الحوت العظیم مچھلی کی مانند نگل جاویں گے جو چھوٹی چھوٹی مچھلیوں کو نگل الصغار۔وإنا نرى بأعيننا أنهم كذلك يفعلون جاتی ہے اور ہما را چشم دید ہے کہ وہ ایسا ہی کر رہے ہیں و اضمحلت رياسات المسلمین، وتطرّق اور مسلمانوں کی ریاستیں پڑ مردہ ہو گئی ہیں اور ان کی الضعف في دولتهم وقوتهم وشوكتهم، ویرون دولت و شوکت میں ضعف آگیا ہے اور عیسائی سلاطین کو سلاطين النصارى كالسباع حولهم، ولا يبيتون اپنے اردگرد درندوں کی مانند دیکھتے ہیں اور ڈرتے إلا خائفين۔وقد ثبت من النصوص القوية ڈرتے رات کاٹتے ہیں اور قرآن کے قومی اور قطعی نصوص القطعية القرآنية أن كأس السلطنة والغلبة علی سے ثابت ہو گیا ہے کہ سلطنت اور غلبہ کا پیالہ قیامت وجه الأرض تدور بين النصارى والمسلمين، تک نصاری اور مسلمانوں ہی کے درمیان چلتا رہے گا الانبياء: ۹۷