حَمامة البشریٰ — Page 74
حمامة البشرى ۷۴ اردو ترجمه بل آمنوا مجملا بأن المسيح عيسى بلکہ اجمالی رنگ میں ایمان لاتے تھے کہ میسیج مر گیا بن مريم قد توفى كما ورد في القرآن ہے جیسا کہ قرآن میں آیا ہے اور اس پر کہ و آمنوا بمجدّد يأتى من هذه الأمة في آخری زمانہ میں جبکہ نصاری روئے زمین پر آخر الزمان عند غلبة النصاری علی غالب ہو جاویں گے تو اسی اُمت میں سے ایک وجه الأرض اسمه عیسی بن مریم مجدد آئے گا جس کا نام عیسی بن مریم ہو گا بقية الحاشية ـ فإن يأجوج ومأجوج هم بقیہ حاشیہ۔کیونکہ یا جوج ماجوج سے مراد وہ نصاری ہیں النصارى من الروس والأقوام البرطانية وقد جو روس اور برطانیہ قوموں سے ہیں اور خدا نے خبر دے أخبر الله تعالى عن وجود النصارى واليهود إلى دی ہے کہ یہود و نصاری قیامت تک رہیں گے چنانچہ فرمایا يوم القيامة وقال: فَأَغْرَيْنَا بَيْنَهُمُ الْعَدَاوَةَ ہے کہ " ہم نے قیامت تک ان میں مخالفت ڈال دی ☆ شارية وَالْبَغْضَاء إِلى يَوْمِ الْقِمَة فكيف يموتون ہے۔پس قیامت سے پہلے وہ سب کے سب کس طرح مر كلهم قبل يوم القيامة؟ فلو أردنا من الإماتة سکتے ہیں۔پس اگر موت سے جسمانی موت مراد ہو تو حدیث الإماتة الجسمانية لخالف الحديث القرآن وعارضه، فإن القرآن يخبرنا عن قرآن کے معارض ہو جاتی ہے کیونکہ قرآن تو بتا تا ہے کہ بقائهم وبقاء نسلهم إلى يوم القيامة، وہ [ اور ان دونوں کی نسلیں] قیامت تک باقی رہیں گے الا حاشية: لا يُقال إن هذا التفسير خلاف حاشیہ:۔یہ نہ کہا جاوے کہ یہ تفسیر اجماع کے خلاف الإجماع وأن القوم قد اتفقوا على أنهم قوم لا ہے قوم نے اس پر اتفاق کیا ہوا ہے کہ یا جوج ماجوج يشابهون خَلق الإنسان، ولهم آذان طويلة، انسانوں کے مشابہ نہیں ہیں اور اُن کے لمبے لمبے کان لأنهم قد اتفقوا على أن يأجوج ومأجوج قوم ہیں اس لئے کہ قوم نے اس پر اتفاق کیا ہوا ہے کہ وہ محصورون في الإقليم الرابع، وهم أزيد نسلا چوتھی اقلیم میں محصور ہیں اور ہر ایک قوم سے وہ تعداد وعددًا من كل قوم، وهذا باطل بالبداهة، لانا اور نسل میں زیادہ ہیں اور یہ بالبداہت باطل ہے کیونکہ لا نرى في الإقليم الرابع أثرا منهم ولا من ہم چوتھی اقلیم میں ان کا اور ان کے شہروں اور لشکروں کا بلادهم ومدنهم وعساكرهم مع أن عمارات کچھ نام و نشان نہیں پاتے حالانکہ زمین کی کل آبادیاں الأرض قد ظهرت كلها۔فالروايات في هذا ظاہر ہو چکی ہیں۔پس اس باب میں سب روایتیں باطل الباب باطلة كلها، فقس عليها روایات مثلها، ہیں۔پس اُن پر اُن کی مثل اور روایتوں کو بھی قیاس کر وكُن من المحققين منه لے اور محقق بن جا۔منه ل المآئدة: ۱۵