حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 73 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 73

حمامة البشرى ۷۳ اردو ترجمه و كيف يجوز لأحد من المسلمین اور کسی مسلمان کے لئے کیونکر جائز ہوسکتا ہے کہ (۱۸) أن يتكلم بمثل هذا، ويبدل كلام الله وہ ایسی بات منہ پر لا وے اور اللہ کے کلام کو اپنی من تلقاء نفسه، ويُحرّفه عن موضعه طرف سے بدلے اور خدا اور رسول سے اُس من غير سند من الله ورسوله؟ الیست کے پاس کوئی سند نہ ہو اور کلمات الہیہ کو ان کے لعنة الله على المحرفين؟ ولو كانوا محل سے ادھر اُدھر کرے؟ کیا تحریف کرنے على الحق فلم لا يأتون ببرهان علی والوں پر خدا کی لعنت نہیں ہے اور اگر وہ حق پر هذا التحريف من آية أو حديث أو قول ہیں تو کیوں اس تحریف پر کوئی آیت یا حدیث یا صحابي أو رأى إمام مجتهد إن قول صحابى یا قول امام دلیل کے طور پر پیش نہیں كانوا من الصادقين وكيف نقبل کرتے۔اگر سچے ہوتے تو ضرور پیش کرتے۔تحريفاتهم التي لا دليل عليها من اور ہم کیونکر ایسی تحریفوں کو قبول کر لیں جن پر الكتاب والسنة ولا نجدها إلا قرآن اور حدیث سے کوئی دلیل نہیں اور ہم ان کتحريف اليهود من تلبيس كو بعینہا ان تحریفوں کی مانند پاتے ہیں جو الشياطين۔وأما السلف الصالح شیطان کے دھوکے سے یہود نے کی تھیں۔اور فما تكلموا في هذه المسألة تفصيلا سلف صالحین نے اس مسئلہ میں مفصل کچھ نہیں کہا بقية الحاشية - ويقولون إن يأجوج وماجوج بقیہ حاشیہ۔اور جو کہتے ہیں کہ مسیح کے زمانہ میں یا جوج يخرجون في زمن المسيح، وينسلون من کل ماجوج نکلیں گے اور ہر ایک بلندی سے اتریں گے اور حَدَب، ويملكون الأرض كلها كما ورد في تمام زمین کے مالک ہو جاویں گے جیسا کہ قرآن عظیم ۲۸ القرآن العظيم، فهذا حق لا تجادلهم فيه۔میں آیا ہے۔پس یہ حق ہے ہم اس کی مخالفت نہیں کرتے ويقولون إن المسيح لا يُحاربهم بل يدعو عليهم، اور وہ کہتے ہیں کہ مسیح ان سے لڑے گا نہیں بلکہ ان پر فيموتون كلهم بدعائه بدودٍ تتولّد في رقابهم، بددعا کرے گا اور اس سے ان کے گلے میں کیڑا پیدا ہو وهذا أيـضـا حـق وليس عندنا إلا التسليم۔گا جس سے وہ سب مر جائیں گے یہ بھی حق ہے ہم اس کو بھی ولـكـنهـم أخـطـأوا فـيـمـا قـالوا إن يأجوج تسلیم کرتے ہیں لیکن انہوں نے اس میں غلطی کی ہے کہ یا جوج ومأجوج يموتون في زمن عيسى كلهم ماجوج سب کے سب [ عیسی کے زمانہ میں] مر جاویں گے