حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 68 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 68

حمامة البشرى ۶۸ اردو ترجمه والقائلون بحياة المسيح لما رأوا اور مسیح کی حیات کے قائلوں نے جب أن الآية الموصوفة تبيّن وفاته بتصريح دیکھا کہ آیت موصوفہ اس کی وفات کو بتفریح لا يمكن إخفاءه، جعلوا يؤولونها بیان کرتی ہے کہ جس کا اخفا ممکن نہیں تو بتأويلات ركيكة واهية، وقالوا إن ضعيف اور رکیک تاویلیں کرنے لگے اور کہتے لفظ التوفّى في آية يَا عِيسَى إِنِّی ہیں کہ آیت يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ مُتَوَفِّيكَ كان مؤخَّرًا فى الحقيقة من میں لفظ توفی فی الحقیقت ان سب واقعات كل هذه الواقعات، یعنی من رفع سے مؤخر تھا یعنی عیسی کے رفع اور آنحضرت عيسى وتطهيره من البهتانات ببعث کی بعثت کے ساتھ بہتانوں سے ان کی تطہیر النبي المصدّق وغلبة المسلمین علی کرنے اور یہود پر مسلمانوں کے غالب اليهود وجعل اليهود من السافلين ہونے اور ان کے مغلوب ہونے سے مؤخر ہے بقية الحاشية - وذلك فضل الله يؤتيه من بقیہ حاشیہ یہ اللہ کا فضل ہے جس کو چاہتا ہے دے دیتا ہے اور يشاء ، يضل من يشاء ويهدي من يشاء إلى جس کو چاہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہے نا پیدا کنارسمندر کی بحر لا سـاحـل لـه والله يعلم حيث يجعل طرف سیدھی راہ بتاتا ہے اور اللہ اپنے فضل کے محل کو بخوبی جانتا ہے فضله، ولا يخفى عليه قلب ولا شاكلة، وقد اور اس پر کوئی دل اور طبیعت پوشیدہ نہیں اور اسی نے لوگوں کو پیدا کیا خلق الناس وهو يعلم حقيقة العالمين۔ہے اور تمام عالم کی حقیقت بخوبی جانتا ہے۔ولنرجع إلى ذكر الأحاديث فنقول إن الذين اور ہم پھر حدیثوں کی طرف رجوع کر کے کہتے ہیں کہ جنہوں ۲۵ حملوا أنباء ها المستقبلة على معانيها الظاهرة مع نے باوجود قرآن کے معارض ہونے پر بھی پیشگوئیوں کے تعارضها بالقرآن، فقد أخطأوا خطاً كبيرًا، وكان ظاہری معنے لئے ہیں انہوں نے بھاری خطا کی ہے اور اس کا یہی سببه استغراقهم فى الآثار والذهول عن كلام الله سبب تھا کہ وہ حدیثوں میں مستغرق ہو گئے اور کلام الہی کو بھول تعالى، فصارت أنظارهم مغمورة في الأخبار، گئے پس ان کی نظریں حدیثوں میں دب گئیں اور انہیں کے کھرا وأفكارهم مبذولة في تنقيدها وتمييزها، وأنفدوا کرنے اور امتیاز کرنے میں اپنے ذہن خرچ کر دیئے اور اپنی أعمارهم فيها، وأضلوا أنفسهم في سككها، وما عمریں انہیں میں ختم کر دیں اور اپنی جانوں کو انہیں کے کو چوں التفتوا إلى صحف الله واستنباط مسائلها فبقی میں گم کر دیا اور خدائی صحیفوں کی طرف التفات بھی نہ کیا اور نہ ان سے الفرقان كالمستتر من أعينهم، وبقيت أسرارہ استنباط مسائل کیا۔پس قرآن ان کی آنکھوں سے پوشیدہ رہا اور كالدرر المكنونة أو الخزائن المدفونة، اس کے اسرار در مکنون اور خزانہ مدفون کی طرح ان سے چھپے رہے