حَمامة البشریٰ — Page 57
حمامة البشرى ۵۷ اردو ترجمه ثم ما أُلهمتُ إلى عشر سنة بمثل هذه پھر دس سال تک ایسا کوئی الہام نہ ہوا اور مجھے الإلهامات، وما كنت أدرى أنى أؤمر ہرگز معلوم نہ تھا کہ اس قدر لمبی مدت کے بعد میں بعد هذه المدة الطويلة وأُسمَّى مسيحا مامور کیا جاؤں گا۔اور خدا کی طرف سے میرا موعودًا من الله تعالى، بل كنتُ خِلْتُ نام مسیح موعود رکھا جاوے گا بلکہ جیسا کہ قوم أن المسيح نازل من السماء كما هو کے خیال میں گڑا ہوا ہے میں بھی خیال کرتا مركوز في مدارك القوم، ولكنى كنت تھا کہ مسیح آسمان سے اترے گا۔ہاں میں أقول في نفسى تعجبا : إن الله لم سمانى متعجب ہو کر اپنے دل میں کہتا تھا کہ خدا نے عيسى ابن مريم في إلهامه المتواتر اپنے متواتر الہاموں میں میرا نام عیسی بن المتتابع، ولم قال إنك وإنه من جوهر مريم كيوں رکھا ہے اور کیوں کہا ہے کہ تو اور وہ واحد، ولم سمى المخالفين اليهود ایک ہی جو ہر سے ہو اور میرے مخالفوں کو والنصارى ؟ فظهرت على معانى تلك یہود اور نصاری سے نامزد کیا ہے پھر دس سال الإلهامات والإشارات بعد عشر سنة کے بعد ان الہاموں کے معنے مجھ پر کھلے جبکہ وبعد إشاعة البراهين في ألوف من یہ الہام بہت سے اہلِ اسلام اور مشرکوں میں شائع الناس، وبعد إشاعة هذه الإلهامات فی کئے گئے اور براہین میں بھی چھپ کر ہزار ہا لوگوں خلق كثير من المسلمين والمشركين میں پھیلائے گئے۔بقية الحاشية - فكل شيء منزّل من السماء بقیہ حاشیہ۔پس سب اشیاء ایک خاص انداز سے بذریعہ بقدر معلوم بتوسط علل وأسباب أرضية ارضی اور سماوی علل و اسباب کے آسمان سے اُترتی ہیں جیسا وسماوية اقتضتها حكمة اللہ تعالی کہ اس کی حکمت چاہتی ہے پس بڑی برکتوں والا ہے اللہ جو فتبارك الله أحسن الخالقين۔بہترین خالق ہے۔وللنزول معنى آخر وهو الارتحال من مكان اور نزول کے ایک اور معنی بھی ہیں یعنی ایک جگہ سے سفر کر والنزول في مكان آخر كما جاء في حديث کے دوسرے مقام میں اُترنا جیسا کہ مسلم کی حدیث میں آیا مسلم أن المسيح الدجال ينزل دُبُرَ أحد ہے کہ دجال اُحد پہاڑ کے پیچھے اُترے گا اور عیسی سفید وعيسى ينزل عند المنارة البيضاء شرقی دمشق منارہ کے پاس اُترے گا جو دمشق کے شرقی طرف ہو گا