حَمامة البشریٰ — Page 345
حمامة البشرى ۳۴۵ اردو ترجمه فكيف تظنون أنه تركهم محرومین تو کیسے خیال کرتے ہو کہ اُس نے انہیں اپنی روحانی من نعمائه الروحانية؟ فتدبر فيما نعمتوں سے محروم رکھا ہوگا۔پس تو اس میں خوب سردنا عليك واعتذِرُ إلى الله غور کر جو ہم نے تجھے تفصیل سے بتایا ہے اور اللہ اور وإلى أهل الحق إن كنت من اہل حق سے معذرت کر اگر تو پر ہیز گاروں میں سے المتورعين اصبروا أيها ہے۔سواے جلد باز و ! صبر کرو یہاں تک کہ اللہ اپنا المستعجلون حتى يأتى الله بأمره۔فیصلہ صادر فرمادے۔تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ تم اُن ما لكم لا ترون الفتن التي كثرت فتنوں کی طرف نہیں دیکھتے جو تم میں بکثرت ہیں اور فيكم، وما كان الله ليذر المؤمنين الله مومنوں کو اُن کے اس حال میں جس حال پر وہ على ما هم عليه حتى يميز الخبيث اب ہیں چھوڑنے والا نہیں ہے۔یہاں تک کہ وہ من الطيب، فلا تيأسوا من أيام الله خبيث كو طيب سے ممتاز کر دے۔پس تم ایام اللہ وهو أرحم الراحمين۔کے آنے سے مایوس نہ ہو اور وہ ارحم الراحمین ہے۔ومن اعتراضاتهم أنهم قالوا إن اور اُن کے اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ الأولياء لا يدعون ويقولون نحن کہتے ہیں کہ اولیاء دعوی نہیں کیا کرتے اور نہ یہ کہتے كذا وكذا، بل أحوالهم و مسراهم ہیں کہ ہم یہ یہ ہیں۔بلکہ ان کے احوال اور اُن کی تدل على كونهم أولياء ، فالذى ادعى چال ڈھال، خود اُن کے اولیاء ہونے پر دلالت کرتی فهو ليس ولی الله، بل لا شك أنه ہے۔اس لئے ایسا شخص جو دعویٰ کرے وہ ولی اللہ نہیں من الكاذبين۔أما الجواب فاعلم ہوتا بلکہ بلاشبہ جھوٹوں میں سے ہے۔اس کا جواب أن السلف والخلف قد جوّزوا یہ ہے کہ تو جان لے کہ ( آئمہ ) سلف اور خلف نے إظهار الولاية تحديثًا لنعمة الله ولایت کے اظہار کو اللہ کی تحدیث نعمت کے طور پر وإن كتب الشيخ الجيلي والمجدد جائز قرار دیا ہے۔اور شیخ (عبدالقادر جیلانی اور مجدد هندى مملوة من ذلك (احمد) سرہندی کی کتابیں اس سے بھری پڑی ہیں۔