حَمامة البشریٰ — Page 326
حمامة البشرى ۳۲۶ اردو ترجمه فأين ثبت الإجماع على رفعه حيا (پھر بتاؤ کہ ( تو اُن کے زندہ اُٹھائے جانے اور وعدم موته وكذلك ما اتفق اُن کے نہ مرنے پر اجماع کہاں ثابت ہوا۔اور اسی المسلمون على دفنه في قبر رسول طرح مسلمان اُن کے رسول اللہ ﷺ کی قبر میں الله صلى الله علیه وسلم، وقال العینی دفن کئے جانے پر بھی متفق نہیں۔اور عینی نے شرح في شرح البخاری قیل يُدفن فی بخاری میں کہا ہے کہ کہا گیا ہے کہ وہ ارض مقدسہ الأرض المقدسة وكذلك اختلِف میں دفن ہوں گے۔اور اسی طرح اُن کے نزول کے في موضع نزوله، وفی حدیث ابن مقام کے متعلق بھی اختلاف ہے اور ابن عباس کی عباس قال سمعت رسول اللہ صلی حدیث میں ہے۔وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول الله عليه وسلم يقول " ينزل أخى الله ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میرا بھائی عیسی عیسی ابن مريم على جبل أفيق ابن مریم امام ، ہادی، حکم و عدل ہونے کی حالت إمامًا هاديًا حَكَمًا عادلا، بیدہ حربہ میں جبل افیق پر نازل ہوگا۔اُس کے ہاتھ میں لقتل الدجال، وتضع الحرب دجال کو قتل کرنے کے لئے ایک برچھی ہوگی اور أوزارها۔وأخرج نعيم بن حماد لڑائی اپنے ہتھیار رکھ دے گی۔نعیم ابن حماد نے من طريق جبير بن نفير وشريح جُبير بن نفیر اور تشریح اور عمر ابن اسود اور کثیر ابن وعمر بن الأسود وكثير بن مرة مرہ کے طریق پر روایت کی ہے کہ لوگ کہتے ہیں قال قالوا إنما الدجال شیطان لا کہ دجال ہی شیطان ہے اس کے علاوہ اور کوئی غیره، یعنی یخرج فی آخر الزمان نہیں۔یعنی وہ ( دجال ) آخری زمانے میں نکلے ويوسوس في صدور الناس ويقتله گا اور لوگوں کے دلوں میں وسوسے پیدا کرے گا المسيح بالحربة السماوية، یعنی اور مسیح اُسے آسمانی حربے یعنی نور کے ذریعے قتل بالنور والذين آمنوا من الصحابة کرے گا اور صحابہ میں سے جو اُن کے نزول پر ایمان بنزوله ما آمنوا إلا إجمالا، لائے تھے وہ صرف اجمالی طور پر ایمان لائے تھے۔