حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 316 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 316

حمامة البشرى ۳۱۶ اردو ترجمه وأعجبني أن علماء نا قد جوزوا اور مجھے تعجب ہوتا ہے کہ ہمارے علماء نے هذه الصور المثالية فى خروج دابۃ الارض کے خروج کے بارے میں ان مثالی دابة الأرض، وقالوا إن لها صورتوں کو جائز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ تكون قدرة على كونها موجودة بیک وقت اُسے مشرق اور مغرب میں موجود في المشرق والمغرب في آن ہونے کی قدرت حاصل ہوگی۔جبکہ وہ ایسی واحد، وهم لا يجوزون هذه قدرت کو فرشتوں کے لئے جائز قرار نہیں القدرة للملائكة، ويقولون إنهم دیتے اور کہتے ہیں کہ جب وہ (فرشتے) إذا نزلوا من السماء فلا بد من أن آسمان سے نازل ہوں تو ضروری ہے کہ تمام تبقى السماوات خالية منهم، وإن آسمان اُن سے خالی ہو جا ئیں۔حالانکہ کھلی کھلی حماقت ہے۔هذا إلا حمق مبين۔هذا ما جاء في حال دابة یہ وہ بیان ہے جو دآبتہ الارض کے بارے میں الأرض في كتب الأحاديث مع كتب احادیث میں اختلافات اور تناقضات اختلافات وتناقضات حتی ان کے ساتھ آیا ہے۔یہاں تک کہ اکثر صحابہ یہ أكثر الصحابة ظنوا أنه إنسان خیال کرنے لگے کہ وہ فقط انسان ہی ہے۔اور فقط، ولأجل ذلك حسبوا أن اسی وجہ سے اُنہوں نے خیال کیا کہ (حضرت) عليا هو دابة الأرض۔ومن أعجب على هى دابتہ الارض ہیں۔اور سب سے عجیب العجائب أن بعض الأحاديث تدل تو یہ ہے کہ بعض احادیث دلالت کرتی ہیں کہ على أن دابة الأرض مؤمنة تؤيّد دابة الارض مومن ہوگا جو مومنوں کی تائید المؤمنين وتخزی الکافرین کرے گا اور کافروں کو ذلیل کرے گا۔اور گواہی وتشهد أن دين الإسلام حق دے گا کہ دینِ اسلام حق ہے یہاں تک کہ وہ حتى إنها تقتل إبليس وتمزقه، ابلیس کو قتل کر کے اُسے ٹکڑے ٹکڑے کر دے گا۔