حَمامة البشریٰ — Page 315
حمامة البشرى ۳۱۵ اردو ترجمه وينادي بأعلى صوت أن اور وہ بآواز بلند منادی کرے گا کہ لوگ ہمارے الناس كانوا بآياتنا غافلین نشانوں سے لا پرواہ تھے۔اور وہ مومن اور کافر پر وتسم المؤمن والكافر۔۔أما نشان لگائے گا۔پھر جو مومن ہوگا تو اُس کا چہرہ المؤمن فيبرق وجهه بعد الوسم نشان لگنے کے بعد روشن ستارے کی طرح دمک كالكوكب الدرى، وتكتب اُٹھے گا اور وہ دآبۃ (الارض) اُس کی دونوں (۸۶) الدابة ما بين عينيه لفظ المؤمن، آنکھوں کے درمیان لفظ مومن لکھے گا۔اور جو کافر وأما الكافر فتكتب ما بين عينيه ہوگا تو اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لفظ کا فر لفظ الكافر كنقطة سوداء۔وجاء سياه نقطے کی طرح لکھے گا۔اور ایک روایت میں آیا في رواية أن لها صـوتـا عـال ہے کہ اُس کی آواز اتنی بلند ہے جسے مشرق و مغرب يسمعها كل من هو في الخافقین میں جو بھی ہے سُنے گا۔اور وہ ابلیس کو قتل کرے گا وهي تقتل إبليس وتمزقه۔وفى اور پارہ پارہ کردے گا۔اور اُس کے خروج کی مواضع خروجها وأزمنة ظهورها جگہوں اور اس کے ظہور کے زمانوں میں عجیب اختلافات عجيبة تركنا ذكرها طرح کے اختلافات پائے جاتے ہیں۔لیکن ہم اجتنابا من طول الكلام۔وقالوا نے طول کلام سے اجتناب کرتے ہوئے اُس کا ذکر إنها تخرج فی زمان واحد من چھوڑ دیا ہے۔اور لوگوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اُس أمكنة متعددة۔۔تخرج من أرض کا ایک زمانے میں متعدد جگہوں سے خروج ہو گا۔مكة، وتخرج من أرض المدينة، وہ سرزمین مکہ سے بھی نکلے گا اور سرزمین مدینہ وتخرج من أرض اليمن، فیری سے بھی نمودار ہوگا اور یمن کی سرزمین سے بھی صورته في الأمكنة المختلفة بطور خروج کرے گا۔پس وہ مختلف جگہوں میں خارق خرق العادة في الصور المثالية۔عادت طور پر مثالی شکلوں میں اپنی صورت دکھائے فمن ههنا يثبت عالم المثال | گا۔پس یہاں سے عالم مثال ثابت ہوتا ہے۔