حَمامة البشریٰ — Page 298
حمامة البشرى ۲۹۸ اردو ترجمه أصدق الصادقين۔ولكن بالا تباع والظلية، وعلى ليكن يہ اتباع سے اور ظلیت کے طور پر استعدادات لیکن یہ قدر ظروف الاستعدادات والهمم اور ہمتوں کے ظرف کے مطابق ہوگا۔پس اگر ہم فكيف نرد نعمة الله التى ہدایت کے طالب ہیں تو ہم اللہ کی اُس نعمت کو کیسے أُعدت لنا إن كنا طلباء الهداية؟ رڈ کر سکتے ہیں جو ہمارے لئے مہیا فرمائی گئی؟ اور وكيف تنكرها بعد ما أُخبرنا عن اصدق الصادقین علیہ سے خبر پانے کے بعد ہم کس طرح اس کا انکار کر سکتے ہیں؟ وأما ما ثبت من سنة رسول الله اور جہاں تک اس بات کا تعلق ہے جو اس باب وآثاره في هذا الباب فاعلم أنه قال ميں رسول اللہ ﷺ کی سنت اور احادیث سے صلى الله علیه و سلم لقد كان ثابت ہے تو جان لو کہ رسول اللہ علیہ نے فرمایا فيمن كان قبلكم من بنی اسرائیل ہے کہ تم سے پہلے بنی اسرائیل میں ایسے مرد رجال يكلمون من غير أن يكونوا پائے جاتے تھے جو نبی نہ ہوتے ہوئے (اللہ أنبياء ، فإن يك فى أمتى منهم أحد سے ہمکلام ہوتے تھے۔پس اگر اُن میں سے فعمر۔وقال قد كان فيما مضى کوئی میری اُمت میں ہو تو وہ عمر ہے۔نیز فرمایا قبلكم من الأمم محدثون، وإنه إن کہ تم سے پہلی امتوں میں محدث پائے جاتے كان في أمتى هذه منهم فإنه تھے۔اور اگر میری اس امت میں کوئی محدث ہے تو عمر بن الخطاب۔وجاء في وہ عمر بن الخطاب ہیں۔اور بخاری میں آیت البخاري في آية وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا قَبْلِكَ مِنْ رَّسُولٍ وَلَا نَبِيَّ إِلَّا نَبِي إِلَّا إِذَا تَمَنی یا کے متعلق ابن عباس إذَا تَمَنَّى الآية عن ابن عباس سے یہ روایت درج ہے کہ آپ اس آیت میں أنه كان يزيد فيه ولا مُحَدَّثِ » ، وَلَا مُحَدَّث “ کے الفاظ کا اضافہ کرتے تھے لے اور ہم نے تجھ سے پہلے نہ کوئی رسول بھیجا اور نہ نبی مگر جب بھی اس نے ( کوئی ) تمنا کی۔(الحج:۵۳) "