حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 22 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 22

حمامة البشرى ۲۲ اردو ترجمه وخرقوا لإثبات الألوهية دلائل من اور اُس کی خدائی کے اثبات کے واسطے اپنی خود التوراة والإنجيل بتأويلات منحوتة تراشيده تاویلوں کے ساتھ تورات وانجیل سے دلائل من عند أنفسهم، وصاروا في الأرض بھی گھڑ لئے ہیں اور زمین میں وہ مفسدوں کے سردار أئمة المفسدين۔وقد أضلوا خلقا بن گئے ہیں اور بہت سی مخلوق کو گمراہ کر دیا ہے اور كثيرا، وارتبط بهم كل قلب فاسد ہر ایک فاسد دل کا ان سے ایسا رابطہ ہو گیا ہے کہ ارتباط ذراري الشيطان بالشيطان وجاء وا من لطائف حِيلهم بسحر مبين۔يستجلبون الناس إلى دينهم جیسا کہ شیطان سے اُس کی ذریت کا اور وہ اپنے بار یک دربار یک حیلوں سے سحر کا کام لے رہے ہیں۔قسم قسم کی بے نہایت تدبیروں سے اپنے دین کی بأنواع من التدابير التي لا نهاية لها فرغب إليهم كثير من عبدة الأوثان طرف لوگوں کو بھینچ رہے ہیں اور بت پرستوں اور وجهلاء المسلمين المحجوبین، مجوب اور جاہل مسلمانوں سے بہت لوگ اُن کی طرف وأذعن المرتدون لهم وصدقوا راغب ہو گئے ہیں۔اور مرتد ان کے گرویدہ ہو کر مفترياتهم، وآمنوا بتمويهاتهم، ان کے افتراؤں کی تصدیق کرتے ہیں اور ان کی و دخلوا في دينهم الباطل، ونزعوا ملمع باتوں پر ایمان لائے اور ان کے باطل دین میں عن أنفسهم ثياب دين الإسلام داخل ہو گئے ہیں اور اپنے جسم سے اسلام کا پاک جامہ وغشيهم الغي كالسيل المنهمر اتار دیا ہے اور کجروی نے سخت سیلاب کی مانند ان وأدركهم العطب كالوباء العام کو گھیرا ہوا ہے اور ہلاکت نے وباء عام کی طرح ان فهلكوا مع الهالكين۔وما بقى قوم في کو لے لیا ہے اور مُردوں کے ساتھ وہ بھی ہلاک ہو الهند ولا قبيلة في هذه الديار إلا دخل بعض منهم في دين التنصر إلا گئے ہیں اور ہند میں ایسی کوئی قوم اور قبیلہ نہیں ہے ما شاء الله وكانت هذه بلية عظمى جس میں سے کچھ لوگ الا ما شاء اللہ عیسائی نہ بنے على دين الإسلام ما سمع نظيرها ہوں۔اور اسلام پر یہ ایسی عظیم الشان آفت ہے من قبل وما وُجِدَ مثلها في الأولين کہ جس کی کوئی نظیر پہلے زمانہ میں نہیں پائی گئی۔