حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 21 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 21

حمامة البشرى ۲۱ اردو ترجمه وَإِنّى أرى أن أذكر لهذا الفتى اور میں مناسب سمجھتا ہوں کہ اُس شریف جوان النجيب قليلا من حالاتی، و مما أنا کے لئے میں اپنے کچھ حالات بیان کروں اور اُس عليه من هداية ربي، وأكشف له ہدایت کو بھی جو کہ میں اپنے رب سے لایا ہوں۔عمامن الله به على، وأعرفه من اور خدا نے جو کچھ مجھ پر احسان کیا ہے اُس پر کھول (۴) بعض سوانحی، لعله يزيد معرفة دوں اور اپنی سوانح بھی اُس کو کچھ کچھ بتا دوں تاکہ في أمري، ولعله يتفكر ويعلم ما میرے بارہ میں اُس کی معرفت بڑھ جاوے اور أراد الله ربّ العالمين۔سوچنے سے اللہ کے ارادہ کو پالے۔فاعلموا يا إخواننا رحمكم الله اے بھائیو اللہ تم پر رحمت کرے اور تمہاری حفاظت وحماكم وحفظكم أن الله اطلع کرے واضح ہو کہ اللہ تعالیٰ نے اس زمانہ میں على الأرض في هذا الزمان زمین کو دیکھا کہ کفر و شرک اور فسق و بدعات اور قسم فوجدها مملوة من الفسق والكفر قسم کے گناہوں اور نصاریٰ کے رنگارنگ فریبوں والشرك والبدعات وأنواع سے پُر ہے اور دیکھا کہ دلوں کی زمین خراب ہو گئی المعاصي ومكائد المتنصرين۔ورأى أن أرض قلوب الناس قد ہے اور ہر ایک شہر اور گاؤں آباد تو ہیں لیکن ان کی فسدت، وكلّ قرية عامرة ومزارع صلاحیت کے کھیت بیکار پڑے ہیں اور بر و بحر پر صلاحها تعطلت، وغلبت الضلالة ضلالت غالب ہو گئی ہے اور فتنوں کی فوجیں ہر على كل برّ وبحر، وأفواج الفتن من طرف غلبه کر رہی ہیں اور نیکوں کی تاثیرات بہت کم كل جهة ظهرت، وقل أثر الصالحین ہو گئی ہیں اور دیکھا کہ لوگ بہت سے رڈی اور ورأى الناس أنهم قد مالوا إلى فاسد اعتقادوں پر مائل ہیں خدائے یگانہ کی طرف اعتقادات رديّة فاسدة، وعزوا ایسی باتیں منسوب کر رہے ہیں جن سے اس کا أمورا إلى حضرة الوتر سُبحانه يجب تنزيهه عنها۔ورأى آن پاک اور منزہ ہونا واجب ہے۔اور یہ بھی دیکھا النصارى جعلوا عبدا عاجزا إلها، کہ نصاری نے ایک عاجز بندہ کو خدا بنا رکھا ہے