حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 233 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 233

حمامة البشرى ۲۳۳ اردو ترجمه فانظر كيف يسعون هؤلاء پس دیکھ کہ وہ کس طرح ہر طرف نور حق کو بجھانے إلى كل جهة ليطفئوا نور الحق کے لئے تگ و دو کر رہے ہیں۔پھر دیکھ ! کہ وہ کس ۲۴ متكبرين۔ثم انظر كيف ينقلبون خائبين۔طرح ناکام لوٹتے ہیں اور کتنی ہی قرآنی آیات وكأين من آية في القرآن يقرأونها ہیں جنہیں وہ پڑھتے ہیں، پھر حالت غفلت میں ثم يمرون عليها غافلين، وأبطرَهم ان پر سے گزر جاتے ہیں۔اور اُن کی کثرت نے كثرتهم فيظلمون الضعفاء انہیں خودسر کر دیا ہے۔اس لئے وہ تکبر سے کمزوروں پر ظلم کرتے ہیں۔واعلم۔۔حماك الله وحفظك اور جان لے ! اللہ تیری حمایت و حفاظت فرمائے ور درن اوزارك۔۔أن اور تیرے گناہوں کی میل دھو دے۔مخالفین کے للمخالفين اعتراضات أخرى قد کچھ اور اعتراضات بھی ہیں جو اُن کے سوء فہم نشأت من سوء فهمهم وقلة اور قلت تدبّر کے نتیجے میں پیدا ہوئے ہیں۔اس تدبرهم، فأردنا أن نكتبها في كتابنا لئے ہم نے یہ ارادہ کیا ہے کہ ہم ان اعتراضات کو هذا مع جوابها لينتفع بها كل من ان کے جوابات کے ساتھ اپنی اس کتاب میں كان رشيدا من الناس ، مصطفى، لکھیں تا کہ لوگوں میں سے ہر عقل مند برگزیدہ اور مبراً من دنس التعصب وكان من تعقب کی میل سے پاک اور طالب حق شخص اس سے نفع حاصل کرے۔الطالبين۔فمنها أنهم يقولون إن پس ان اعتراضات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ کہتے الملائكة ينزلون إلى الأرض ہیں کہ فرشتے زمین کی طرف اس طرح اُترتے كنزول الإنسان من جبل إلى ہیں جس طرح انسان پہاڑ سے نشیب کی طرف حضيض، فيبعُدون عن مقرهم اُترتا ہے۔پس وہ اپنے مقر سے دور ہو جاتے ہیں