حَمامة البشریٰ — Page 222
حمامة البشرى ۲۲۲ اردو ترجمه وتبين الرشد من الغى وظهرت ذلة نیز یہ کہ ہدایت گمراہی سے نمایاں ہو گئی اور مفسدوں کی ذلّت کھل کر سامنے آگئی۔المفسدين۔وقد تقتضى حكمة الله اور کبھی اللہ تعالیٰ کی حکمت اور اُس کی مصلحتوں کے تعالی و دقائق مصالحه أنه دقائق تقاضا کرتے ہیں کہ وہ کسی نبی کو اُس کی فتح اور يتوفى نبيا قبل مجيء أيام اُس کے اقبال کے دن آنے سے پہلے ہی وفات فتـــحــــه وإقبــالــــه، فلا یتوفاہ دے، پس وہ اُسے حزین و مایوس حالت میں وفات حزينا يائساء بل يبشرہ نہیں دیتا بلکہ وہ اُسے اُس کی وفات کے بعد اُس بتبشيــــرات متوالية متتابعة کے متبعین کے غلبہ کی متواتر اور لگا تار بشارتیں دیتا بغلبة متبعيه بعد وفاته، ليطمئن ہے تا کہ اُن سے اُس کا دل مطمئن ہو اور وہ غمزدہ نہ بها قلبه، ولکی لا یحزن ولکی ہو اور تا وہ اپنے رب کی طرف دکھی دل کے ساتھ نہ لا يرجع إلى ربــه بقلب الیم کوٹے بلکہ وہ اس جہاں سے سکینت سے اور شاداں بل ينتقل من هذا العالم و فرحاں اور آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ رحلت بسكينة وسرور وحبور وقرة عين فرمائے۔اور اللہ کی بشارتوں اور اُس کے سچے ولا يبقى له هم بعد تبشیر الله وعدوں کے بعد اُس کے لئے کوئی غم باقی نہیں رہتا۔ومواعيده الصادقة، ويذهب اور وہ اپنے رب کی طرف خوش و خرم اور کسی حزن و ملال إلى ربه فرحان غیر حزین کے بغیر چلا جاتا ہے اور اسی طرح عیسی علیہ السلام کا فكذلك كان أمر عیسی علیہ معاملہ ہے۔چنانچہ انہوں نے اپنی حین حیات میں السلام فإنه ما رأى غلبة في زمن غلبہ نہ دیکھا اور جب اُن کی وفات کا دن قریب آیا تو حياته، واقترب يوم وفاته فبشره اللہ تعالیٰ نے انہیں ان کی وفات کے بعد متبعین الله تعالى بغلبة متبعيه بعد موته كو ( ملنے والے) غلبہ کی بشارت دی اور ان کو ان کی وما بشره بِغَلَبَتِهِ فی ایام حیاته زندگی میں غلبہ حاصل ہونے کی بشارت نہیں دی۔