حَمامة البشریٰ — Page 221
حمامة البشرى ۲۲۱ اردو ترجمه (۲۱) ويسأل الله فتحه والأصل في اور اللہ سے اپنی فتح کے لئے دعا کر رہے تھے۔اور هذا الباب أن الله قد فطر أنبياءه اس باب میں اصل یہ ہے کہ اللہ نے اپنے انبیاء کی على أنهم يحبون أن تعلى فطرت میں یہ بات رکھی ہے کہ وہ پسند کرتے ہیں كلمة الحق على أيديهم، ويُجمع کہ اُن کے ہاتھوں کلمہ حق بلند ہو اور اُن کے ذریعہ شمل أمتهم بهم أمام أعينهم، خود اُن کی آنکھوں کے سامنے اُمت کی شیرازہ بندی ۶۱ ) ويريدون أن تهلك الملل ہو۔اور وہ چاہتے ہیں کہ دین حق کے علاوہ تمام كلها إلا الحق، وكذلك ملتیں ہلاک ہو جائیں اور ان کے ساتھ اسی طرح جرت عادة الله تعالی بهم کی اللہ تعالیٰ کی سنت جاری ہے کیونکہ وہ اُنہیں فإنه قد يُريهم غلبتهم وفتحهم ان کا غلبہ اور فتح اور اُن کے دشمنوں کی ذلّت وذلة أعدائهم ولا يتوفاهم دکھاتا ہے اور فتح مبین کے بعد ہی اُنہیں وفات دیتا إلا بعد الفتح المبين ونظیر ہے۔اور اس کی نظیر ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ذلك سوانح رسولنا صلی کے حالات زندگی ہیں۔چنانچہ جب اللہ نے الله عليه وسلم، فإن الله لما دیکھا کہ کفار اُس کے رسول کی تکذیب کرتے رأى أن الكفار يكذبون رسوله ہیں اور اللہ کی وحی سے کھیلتے اور استہزاء کرتے ہیں ويتلاعبون بوحى الله ويستهزؤون اور ایذا پہنچاتے ہیں تو اُس نے اپنے نبی کی تائید ويؤذون۔۔فايد نبيه ونصره فرمائی اور اُس کی مدد کی اور جس نے بھی اُس سے وأخزى كل من عاداه وأهلكه دشمنی کی اُسے ذلیل وخوار کیا اور ہلاک کر دیا۔حتى ماز الخبيث من الطيب، یہاں تک کہ خبیث طیب سے ممیز ہو گیا۔اور اُس وأرى نبيه أن الناس يدخلون نے اپنے نبی کو یہ نظارہ دکھا دیا کہ لوگ اللہ کے دین في دين الله أفواجا، وأراه أن میں فوج در فوج داخل ہو رہے ہیں اور اُسے یہ الحق قد حق وأن الباطل قد بطل، نظارہ بھی دکھایا کہ حق ثابت ہو گیا اور باطل مٹ گیا